|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنی ایک اور نظم آپ سب دوستوں کی نزر
محبت ا ے بندے تو دیکھتا یہاں وہاں کیا ھے محبت تو تیرے اندر ھی پنہاں ھے یہ تو کبھی خدا کی صورت میں جلوہ گر ھے تو کبھی خدا کی بنائی ھوئی خدائی میں ھے یہ تو کون ومکاں میں ھے ۔یہ زمیں اور اسماں میں ھے یہ تو پھولوں اورکلیوں کی مہک میں چپھی ھے یہ توبہتے جھرنوں اور پرندوں کی بولیوں میں پلی ھے اے بندے اگر تجھے محبت کی تلاش ھے اور یہ توتجھے بارش کی بوندوں میں ملے گی اور یہ تو تجھے نسیم سحر میں ملے گی اوریہ تو تجھےحمد و ثنا کرتے پرندوں میں ملے گی اور یہ تو تجھےنا مسجد مندوں میں ملے گی ؟ اور یہ تو ناھی تجھےمال و زر میں ملے گیی ہ ؟ اوریہ تو فقط تجھے تیرے سجدوں میں ملے گی اور یہ تو تجھے ماں کے قدموں میں ملے گی اے بندے اگر پھر بھی تو نراش نا امید ھے؟ تو پھر تو اپنے خدا کے بندوں سے محبت کر ذات پات بھول کر،نا شعیہ نا سنی۔ بس دیتا جا محبت یہی تیرا کام ھے اور یہی ھمارے خدا کا فرمان ھے تانیہ رحمان (ستارہ) |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا لکھا ھے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ا ے بندے تو دیکھتا یہاں وہاں کیا ھے تانیہ رحمان (ستارہ)محبت تو تیرے اندر ھی پنہاں ھے بس دیتا جا محبت یہی تیرا کام ھے اور یہی ھمارے خدا کا فرمان ھے بہت خوب ستارہ محبت کے بارے میں آپکے خیلات بہت اچھے ہیں واقعی ہی یہ تو کبھی خدا کی صورت میں جلوہ گر ھے
تو کبھی خدا کی بنائی ھوئی خدائی میں ھے
__________________
“جو لوگ دوسروں کے دلوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ہیں ان کے اپنے اندر کیکر اگے ہوئے ہوتے ہیں،وہ چاہے یا نہ چاہے ان کے وجود کو کانٹا ہی بننا ہوتا ہے-وہ پھول نہیں بن سکتے”- عمیرہ احمد |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اپ کا کلام کافی ہے تو شاعروں کی بیٹھک میں اپنے لیے الگ سے فورم کے لیے درخواست دے دیں۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (05-10-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال سے عبدالقدوس بھائی کو PM کر دیں آپ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | ابن جلال (05-10-08), تانیہ رحمان ستارہ (05-10-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں بھائی ہماری اپنی شاعرہ بھی ہیں اور شاعر تو بہت سے ہیں۔
|
|
|
|