واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مجھ کو ہر بار لکھتا ہے وہ جوابی کاغذ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-07-07, 10:50 PM   #1
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مجھ کو ہر بار لکھتا ہے وہ جوابی کاغذ

مجھ کو ہر بار لکھتا ہے وہ جوابی کاغذ

السلام علیکم دوستو !

ایک غزل پیش خدمت ہے۔ اُمید ہے آپ کو پسند آئے گی۔

غزل

چو م کر مدھ بھری آنکھوں سے گلابی کاغذ
اُس نے بھیجا ہے میرے نام شرابی کاغذ
اپس کے ہاتھوں میں گلابوں کی مہک ہے شاید
اُس کے چھونے سے ہوا سارا گلابی کاغذ
اُس کے خط پاتے ہی میخانے کی یاد آتی ہے
کہیں مجھ کو بھی بنا نہ دے شرابی کاغذ
کہیں میں اُس کا پتہ بھول نہ جائوں راشد
مُجھ کو لکھتا ہے ہر بار وہ جوابی کاغذ

والسلام
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-07-07, 10:53 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھ کو ہر بار لکھتا ہے وہ جوابی کاغذ

بہت خوب
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-07-07, 04:18 PM   #3
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھ کو ہر بار لکھتا ہے وہ جوابی کاغذ

بہت اچھے لیکن اس کو یہاں سے موو کردیں یہ Designed Poetry والا سیکشن ہے
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-07-07, 04:41 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھ کو ہر بار لکھتا ہے وہ جوابی کاغذ

بہت خوب زولفقار بھائی اچھی شاعر ی ہے ۔ ویسے آپ شاعری باہر شاعر ی والے سکشن میں‌ پوسٹ کیا کریں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
poetry, پوسٹ, پسند, بھائی, جواب, شاعری, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پڑھتا جا شرماتا جا قاسم شاہ گپ شپ 5 02-03-11 03:16 PM
خطا کو دیکھتا ہوں اور سزا کو دیکھتا ہوں عبدالقدوس شعر و شاعری 2 02-11-10 07:05 PM
::: لیاری سے 7 سالہ بچہ پراسرار طور پر لاپتا::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 01:25 PM
کپتانی کے لیے مشروط آمادگی محمدعدنان کرکٹ 0 17-12-07 04:22 AM
سلمان بٹ نئے نائب کپتان زبیر کرکٹ 11 06-08-07 02:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger