واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


فنی پوئٹری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ Funny Poetry

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-09, 04:58 PM   #1
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فنی پوئٹری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ Funny Poetry

فنی پوئٹری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ Funny Poetry

جس طرح لوگ خصارئے میں بہت سوچتے ہیں
آج کل ہم تیرے بارئے میں بہت سوچتے ہیں



میں ہوچھتا ہوں میری گلی وہ آئے ہی کیوں
جس ڈاکیے کہ پاس تیری چھٹیاں نہ ہوں



کہا اک مولوی نے دیکھ کر جوتا میرے آگے
اگر ہو سامنے جوتا تو سجدہ نہیں ہوتا
کہا ہم نے بجا ہے آپ کا ارشاد یہ لیکن
اگر پیچھے رکھیں جوتا تو پھر جوتا نہیں ہوتا



بولیں اک شاعر کی بیوی کام کیوں کرتے نہیں
مفلسی کی دھوپ میں بچے چھوراہ ہوگئے
چیخ کر بولے میاں اب اس سے زیادہ کیا کریں
ہم کبھی تربوز تھے اب آلو بخارہ ہوگئے



منڈیاں کولوں انکار ملیا
بڈھیا کولوں پیار ملیا
ایک بڈھے نال پیار دا
اک لکھ بیس ہزار ملیا



جب تک کہ بیس سے کچھ کم تھی ریشماں
آمادہ نکاح نہ تھی لیکچرار سے
اب جب کہ سر کے بال بھی ہونے لگے سفید
آمادہ نکاح ہے اب اک چوکیدار سے



گو حسن دلفریب و دل آرا ء غضب کا تھا
تھپڑ پڑا تو وہ بھی کرارا غضب کا تھا
انجام کو نہ پہنچیں تھیں پچیس منگنیاں
وہ جو کبیر سن تھا کنوارہ غضب کا تھا



یار میرے دے نین شرابی جیوے پھل گلاب فجر دا
آ وے سجناں لگ جا گلے تے مک جائے عذاب قبر دا



رسم۔ اُلفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ
ہم بھی ایسا تمہیں بھولیں کہ صدا یاد کرو



کون کہتا ہے کہ لازم وفا شعاری ہے
دل کے پرچے کا یہ مضمون اختیاری ہے



زھن کو ٹینشن سے نکال دو ۔ دل کو الجھن سے نکال دو

Last edited by حیدر Rehan; 18-04-09 at 05:36 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-04-09), محمدخلیل (18-04-09), رانا امر (18-10-09)
پرانا 14-10-09, 05:04 PM   #2
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default



دل دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو یہ کہہ کر واپس کردیا
دوسرا دیجئے۔۔۔۔۔۔ یہ ہے پچکا ہوا


اگر ٹانگے میں جانا تھا۔۔۔۔۔ تو پیچھے بیٹھ جانا تھا
تیرے پہلو میں یہ کوچواں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا نہی لگتا ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-09, 10:20 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی فنی شاعری پوسٹ کی ھے ۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (20-10-09)
جواب

Tags
color, fun, funny, poetry, فنی, پوسٹ, وفا, لوگ, حسن, شاعری, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Poetry for Pak.Net ام طلحہ Chit Chat 5 19-10-09 10:26 AM
English Poetry Competition September 2009 محمدعدنان Chit Chat 14 21-09-09 12:25 AM
Funny Bones_2.13 ایک Funny سافٹ وئیر/گیم shafresha بچوں کے گیمز 0 06-07-09 07:50 AM
POETRY ON POLITICS The Great شعر و شاعری 0 09-08-08 07:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger