واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-10, 01:33 PM   #1
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,125
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا

فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا

فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا

وہ کہ خوشبوکی طرح پھیلا تھا میری چار سو
میں اسے محسوس کر سکتا تھا چھو سکتا نہ تھا

رات بھر پچھلی ہی آہٹ کان میں آتی رہی
جھانک کے دیکھا گلی میں کوئی بھی آیا نہ تھا

یہ سبھی ویرانیاں اس کے جدا ہونے سے تھیں
آنکھ دھندلائی ہوئی تھی شہر دھندلایا نہ تھا

آج اس نے درد بھی اپنے علیحدہ کر لئے
آج میں رویا تو میرے ساتھ وہ رویا نہ تھا

آج لگتا ھے تعلق مٹ گیا پوری طرح
آج اس نے دیکھ کر بھی مجھ کو پہچانا نہ تھا

میں تری صورت لیے سارے زمانے میں پھرا
ساری دنیا میں مگر کوئی ترے جیسا نہ تھا

آج ملنے کی خوشی میں‌صرف میں جاگا نہیں
تیری آنکھوں سے بھی لگتا ھے کہ تو سویا نہ تھا

مصلحت نے اجنبی ہم کو بنایا تھا عدیم
ورنہ کب اک دوسرے کو ہم نے پہچانا نہ تھا

یاد کرکے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدیم
بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارہ نہ تھا
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
rabab (19-04-10), ھارون اعظم (23-02-10), اجنبی انسان (24-02-10), عارف اقبال (31-03-10)
پرانا 23-02-10, 03:30 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,715
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے علم کے مطابق یہ عدیم ھاشمی کی غزل ہے
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-02-10, 08:49 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,669
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی غزل ہے۔ دل کو چھونے والی شاعری ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-03-10, 05:45 PM   #4
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا

وہ کہ خوشبوکی طرح پھیلا تھا میری چار سو
میں اسے محسوس کر سکتا تھا چھو سکتا نہ تھا

رات بھر پچھلی ہی آہٹ کان میں آتی رہی
جھانک کے دیکھا گلی میں کوئی بھی آیا نہ تھا

یہ سبھی ویرانیاں اس کے جدا ہونے سے تھیں
آنکھ دھندلائی ہوئی تھی شہر دھندلایا نہ تھا

آج اس نے درد بھی اپنے علیحدہ کر لئے
آج میں رویا تو میرے ساتھ وہ رویا نہ تھا

آج لگتا ھے تعلق مٹ گیا پوری طرح
آج اس نے دیکھ کر بھی مجھ کو پہچانا نہ تھا

میں تری صورت لیے سارے زمانے میں پھرا
ساری دنیا میں مگر کوئی ترے جیسا نہ تھا

آج ملنے کی خوشی میں‌صرف میں جاگا نہیں
تیری آنکھوں سے بھی لگتا ھے کہ تو سویا نہ تھا

مصلحت نے اجنبی ہم کو بنایا تھا عدیم
ورنہ کب اک دوسرے کو ہم نے پہچانا نہ تھا

یاد کرکے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدیم
بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارہ نہ تھا

کمال کی شیئرنگ ہے ۔
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (06-04-10)
پرانا 06-04-10, 04:22 PM   #5
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,125
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یونس بھائی پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-04-10, 04:58 PM   #6
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ہے آپ نے شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (23-04-10)
پرانا 18-04-10, 07:56 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,715
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پر فورم تو نوشی گیلانی کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عدیم کی غزل یہاں تو نہیں ہونی چاہیے اصولاً
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-04-10, 11:40 PM   #8
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,125
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
پر فورم تو نوشی گیلانی کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عدیم کی غزل یہاں تو نہیں ہونی چاہیے اصولاً
نشاندہی کا شکریہ بھائی۔ نوشی گیلانی کی سیکشن سے اس غزل کو ہٹا دیا گیا ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کوئی, کان, گلی, ھے, لگتا, چھو, چار, ملنے, آیا, آنکھوں, آتی, اپنے, اجنبی, اسے, تری, جیسا, جانے, دیکھا, دوسرے, دنیا, درد, زمانے, سوچا, شہر, علیحدہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں محمدخلیل گپ شپ 57 09-03-11 01:36 PM
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 12:18 PM
ٍفاصلے ایسے بھی ھوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 10:28 PM
گستاخوں کا علاج کل بھی جہاد تھا آج بھی جہاد ہے‘ ڈاکٹر عامر لیاقت عبدالقدوس خبریں 4 08-07-08 04:05 PM
اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 08:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger