| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غمِ دل حیطۂ تحریر میں آتا ہی نہیں
جو کناروں میں سمٹ جاۓ وہ دریا ہی نہیں اوس کی بوندوں میں بکھرا ہوا منظر جیسے سب کا اس دور میں یہ حال ہے، میرا ہی نہیں برق کیوں ان کو جلانے پہ کمر بستہ ہے مَیں تو چھاؤں میں کسی پیڑ کے بیٹھا ہی نہیں اک کرن تھام کے میں دھوپ نگر تک پہنچا کون سا عرش ہے جس کا کوئی زینا ہی نہیں کوئی بھولا ہوا چہرہ نظر آۓ شاید آئینہ غور سے تو نے کبھی دیکھا ہی نہیں بوجھ لمحوں کا ہر اک سر پہ اُٹھاۓ گزرا کوئی اس شہر میں سُستانے کو ٹھہرا ہی نہیں سایہ کیوں جل کے ہوا خاک تجھے کیا معلوم تو کبھی آگ کے دریاؤں میں اترا ہی نہیں موتی کیا کیا نہ پڑے ہیں تہِ دریا لیکن برف لہروں کی کوئی توڑنے والا ہی نہیں اس کے پردوں پہ منقش تری آواز بھی ہے خانۂ دل میں فقط تیرا سراپا ہی نہیں حائلِ راہ تھے کتنے ہی ہوا کے پر بت تو وہ بادل کہ مرے شہر سے گزرا ہی نہیں یاد کے دائرے کیوں پھیلتے جاتے ہیں شکیبؔ اس نے تالاب میں کنکر ابھی پھینکا ہی نہیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمر, کرن, لمحوں, تحریر, حال, دل, شہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے | محمدعمر | خبریں | 5 | 28-06-10 11:02 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 03:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 09:13 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |