واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


عورت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-07, 07:55 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 442
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عورت

عورت

کہتے ہیں کہ مرد عورت کی حفاظت کرتا ھے
بیٹا ماں کی
باپ بیٹی کی
بھائی بہن کی
شوہر بیوی کی
مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
حفاظت عورت کی نہیں
بلکہ اِس رشتہ کی کی جاتی ھے۔

جو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اِس کے ساتھ منسلک ھوتا ھے
مہک آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مہک کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (04-01-11), منتظمین (15-09-07), محمدعدنان (04-01-11), سحر (04-01-11), عروج (04-01-11)
پرانا 15-09-07, 09:08 PM   #2
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 290
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ کیا بات بلکل ٹیک حفاظت عورت کی نہیں
بلکہ اِس رشتےکی کی جاتی ھے
عبدالله آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-09-07, 09:50 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,433
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ کیا خوب بات ھے آپ کی جناب
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-09-07, 10:12 PM   #4
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درست فرمایا مہک جی آپ نے۔۔۔ اھمیت تو رشتہ کی ھوتی ھے۔۔۔۔
چاند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چاند کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (04-01-11)
پرانا 15-09-07, 10:26 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے میں سوچتا ہوں کہ عورت اپنے رشتے کی خفاظت خود کرواتی ہے ، اس کو اتنا مضبوط ہونا چاہیئے کہ ہر کوئی اس کی عزت کرے ، ناکہ ہر کوئی اس کو ذلیل کرے۔
یہ تو صرف میری سوچ ہے باقی ہر کسی کی اپنی سوچ ہوتی ہے ، ہر کسی کو اپنی رائے دینے کا پورا پورا اختیار حاصل ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 10:33 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
ویسے میں سوچتا ہوں کہ عورت اپنے رشتے کی خفاظت خود کرواتی ہے ، اس کو اتنا مضبوط ہونا چاہیئے کہ ہر کوئی اس کی عزت کرے ، ناکہ ہر کوئی اس کو ذلیل کرے۔
یہ تو صرف میری سوچ ہے باقی ہر کسی کی اپنی سوچ ہوتی ہے ، ہر کسی کو اپنی رائے دینے کا پورا پورا اختیار حاصل ہے
اچھی شئیرنگ ھے۔ شکریہ۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-01-11, 10:50 AM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے معاشرے رشتہ ہی سب سے مضبوط زنجیر جس سے ہم سب جڑے ہوئے ہو تے ہیں۔
اس رشتے کے کچھ تقا ضے ہو تے ہیں، کچھ حقوق اور فرائض ہوتے ہیں- کچھ توقعات ہو تی ہے۔
جب تقاضے پورے نہیں ہوتے، جب حقوق وفرائض میں تضاد آجا تا ہے- جب توقعات پوری نہیں ہو تیں تو یہ زنجیر کمزور پڑ جاتی ہے۔

یہ بات کافی حد تک درست ہے کہ مرد عورت کی حفاظت کرتا ہے۔
اس رشتے کے حوالے سے جس رشتے سے وہ اس عورت کے ساتھ منسلک ہو تا ہے۔
لیکن اس حفاظت کی نوعیت رشتوں کی نوعیت سے جڑی ہو تی ہے۔
اور یہ ایک طرف کا نہیں ۔ ایک باہمی سلسلہ ہے۔

یہ رشتے یہ ناتے تب تک قائم رہتےہیں جب تک اس کے تقاضے پورے ہو تے رہیں ۔
سوائے ماں کے۔
ماں کا رشتہ انوکھا ہے۔
اس رشتے میں مرد عورت کی نہیں عورت مرد کے منسلک رشتے کی حفاظت کرتی ہے۔ وہ بیٹے کا ہو ، بیٹی کا ہو
ماں نہ تقاضے کرتی ہے، نہ حق مانگتی ہے، نہ توقعات رکھتی ہے۔
وہ تو سراپا ایثار ہو تی ہے۔
اور جب وہ تقاضہ کرنے لگے ، حق مانگنے لگے، توقعات رکھنے لگے تو پھر وہ ماں نہیں صرف عورت رہ جاتی ہے۔
ماں تو خدا کی طرح اپنے انکار کرنے والوں کو بھی محبتیں بانٹتی ہے۔
ماں تو بس ماں ہی ہو تی ہے۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-01-11, 11:35 AM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,036
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل درست فرمایا
گلی میں چلنے والی بھی عورت ہی ہوتی ہے مگر اس کی وہ عزت نہیں ہوتی جو گھر میں رہنے والی کی ہوتی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہونا, ہوتی, کوئی, کرے, گھر, ٹیک, ویسے, ماں, مضبوط, اپنی, اپنے, اتنا, بھائی, باقی, حاصل, خود, خدا, دینے, رشتے, سوچتا, عورت, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عوامی حکومت کا اک اور کارنامہ naeemuddin خبریں 3 01-12-09 11:05 AM
عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ عرفان حیدر آئیے ذہانت آزمائیے 24 14-04-09 02:40 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger