واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


علم و ادب اور شاعری سیکشن کے قوانین....

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 12-06-07, 12:30 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default علم و ادب اور شاعری سیکشن کے قوانین....

علم و ادب اور شاعری سیکشن کے قوانین....

اسلام علیکم دوستوں .
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہی ہوگا کہ ہر کامیابی کی پیچھے کسی کی محنت کے ساتھ ساتھ کچھ اس کے اصول و ضوابط کا بھی عمل دخل ہوتا ہے تاکہ نظم و ضبط بنا رہے۔ہم بھی کچھ قوانین لاگو کر رہے ہیں جس کی ابتداء “علم و ادب اور شاعری سیکشن“ سے کر رہے ہیں۔

“آپ علم و ادب اور شاعری سیکشن میں کہانیاں ،افسانے ،سفرنامے ، اقتباسات ، لطفیے کسی شاعر ، یا اس کی کتاب کا رویو ۔اپنی پسنددہ کولیکشن یا اپنی تحریر کردہ شاعری اور اسباق پوسٹ کر سکتے ہیں۔“

علم و ادب سیکشن کے قوانین۔۔۔۔۔

1 : ہر مراسلے کا اردو میں ہونا لازمی ہے.

2 : کسی دوسری فورم یا ویب سائٹ سے کاپی یا چوری شدہ مواد شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی.اور نہ ہی کسی بھی تصویری مراسے میں کسی دوسری فورم کا لوگو شامل ہونا چاہیے.

3 : تصویر مراسلے زیادہ کوشش کریں کے آپ کی آواز کا لوگو شامل ہو.

4 : ہم ایک پلیٹ فورم مہیا کر رہیں ہے اور سارے ممبر ایک فیملی کی طرح ہے.اس لئے پوسٹنگ کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھیں کہ فورم کا تقدس پامال نہ ہو.

5 : اپنی شیئرنگ کرتے وقت بیک گراونڈ پر مناسب تصویر کا استعمال کریں.ورنہ آپ کے مراسلے کو ختم کیا جا سکتا ہے.

6 : ہر ممبر اپنی پسنددہ شاعری کو ایک ہی مراسلے میں شیئر کر سکتا ہے.

7 : کسی ایک شاعر کے نام سے اگر پہلے سے کوئی مراسلہ موجود ہے تو اسی مراسلے میں اپنی کولیکشن شیئر کریں علیحدہ مراسلہ نہ بنائیں.

8 : کسی ایک ، غزل ، نظم ،شعر یا لطفے کے لئے علیحدہ مراسلہ نا بنائیں.

9: علم و ادب سے تعلق رکھنے والے مراسلے کے علاوہ یہاں مراسلہ نہ بھیجیں ورنہ اس کو مطلوبہ سیکشن میں Move
کر دیا جائے گا.

ان قوانین پر عمل پیرا ہونا ہم سب پر لازمی ہے۔امید ہے کہ آپ ایک اچھے ممبر ہونے کے ناطے بھرپور تعاون کریں گے۔اگر کسی ممبر کو کوئی شکایت یا ہمارے ان قوانین کے بارے میں اصلاح کرنا چاہے تویہاں کلک کریں

اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور خوش رہیں۔
والسلام

انتظامیہ
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں

Last edited by پاکستانی; 17-04-09 at 10:08 AM.
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (12-12-08), M A Ansari (26-03-11), Real_Light (18-04-09), shafresha (03-04-11), رضی (16-05-09)
پرانا 08-11-07, 03:36 PM   #2
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 932
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علم و ادب اور شاعری سیکشن کے قوانین....

بہت شکریہ مجھے آپ کی بزم کے اغراض و مقاصد سے مکمل اتفاق ہے۔۔
نیاز مشرب
م۔م۔مغل
م۔م۔مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
م۔م۔مغل کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (16-11-07)
پرانا 16-11-07, 09:41 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علم و ادب اور شاعری سیکشن کے قوانین....

thnx brother.............
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (17-11-07)
پرانا 23-02-09, 03:30 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,393
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: علم و ادب اور شاعری سیکشن کے قوانین....

خود کو اپنا رقیب دیکھا ھے
خواب کتنا عجیب دیکھا ھے

کیوں نہ دیکھوں اداس چہروں کو
ان پہ لکھا نصیب دیکھا ھے

روز سولی سجائی جاتی ھے
روز چھڑ تے غریب دیکھا ھے

اب کےدیکھ کہ جیت کس کی ھو
حق سے باطل قریب دیکھا ھے

ایک پاگل سدید تم جیسا
بنتے پھرتے ادیب دیکھا ھے[/CENTER]

Last edited by سد ید مسعو د; 14-04-09 at 07:58 PM.
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-09, 12:52 AM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

.....................|||||..............

Last edited by پاکستانی; 17-04-09 at 12:57 AM.
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-03-11, 10:06 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 431
کمائي: 7,177
شکریہ: 88
320 مراسلہ میں 787 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں مکمل اتفاق کرتا ہوں
M A Ansari آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 12:14 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,393
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیار درد میں اگتے گلاب میرے ہیں
وفا کی بیل پہ دیکھو وہ خواب میرے ہیں

میرے نصیب کی ساری مسرتیں تیری
ترے نصیب کے سارے عذاب میرے ہیں

ترے تو ساز ہیں سارے بہار تازہ کے
جو بج رہے ییں خزاں میں رباب میرے ہیں
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-04-11)
جواب

Tags
color, فورم, کرتا, پہ, پوسٹ, پاگل, ویب, نصیب, مکمل, اتفاق, اردو, اسلام, بہار, تحریر, جیت, خواب, خوش, دیکھو, درد, ساری, ساز, شاعری, ضوابط, عذاب, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:52 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 02:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 09:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger