واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


شعلہ شوق کی آغوش میں کیوں کر آؤں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-08, 09:20 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شعلہ شوق کی آغوش میں کیوں کر آؤں

شعلہ شوق کی آغوش میں کیوں کر آؤں

شعلہ شوق کی آغوش میں کیوں کر آؤں
اک تمنا ہوں کہ مٹ جاؤں اگر بر آؤں

ایک نغمہ ہوں اگر ان کے لبوں پر کھیلوں
ایک حسرت ہوں اگر خود کو میسر آؤں

ایک عالم ہوں جسے بس کوئی محسوس کرے
کوئی معنی ہوں کہ الفاظ کے اندر آؤں

نقش بر آب سہی، کچھ بھی سہی، ہوں تو سہی
ریت کی قید میں کیا خود سے بچھڑ کر آؤں

میری پہچان ہو شاید انہی ذروں کی چمک
اپنے گھر میں اسی زینے سے اتر کر آؤں

کھل گئی مجھ سے حیا ان کی پر اے عمرِ وفا
دل یہ کہتا ہے کہ اب اور کسی پر آؤں

اپنے دامن میں کہو، آگ سنبھالوں کیسے
ہاتھ اپنے تو محب خیر سے اکثر آؤں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پہچان, قید, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سلسلہ پیار کا آغوش دَر آغوش بھی ہے عدنان دانی شعر و شاعری 1 16-06-11 03:27 PM
امریکا اور اتحادیوں نے دہشتگردوں کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے پر بھی غور کیا، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:34 AM
برطانیہ نے افغانستان میں اپنے شہریوں کے اغوا کی تصدیق کردی جاویداسد خبریں 0 27-09-10 11:49 AM
موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا چیتا چالباز خبریں 7 21-01-09 04:29 PM
باجوڑ: شدت پسندوں نے 4قبائلیوں کوقتل،40کو اغوا کرلیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 03:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger