| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب بھی
سنو اب رات کے ساڑھے دس بجے فون کی گھنٹی نہیں بجتی لیکن اب بھی اسی مخصوص وقت پر سماعتوں کو انتظار ہوتا ہے جیسے اچانک، فون کی گھنٹی بج اُٹھے گی اور فون اٹھانے پر، دوسری جانب سے، کوئی آہستہ سے پوچھے گی، سو تو نہیں گئے تھے؟ طبیعت کیسی ہے؟ اور ہاں دوا باقاعدگی سے لیتے ہو ناں؟ گھر میں باقی سب کیسے ہیں؟ موسم کیسا ہے؟ اپنا خیال رکھنا اچھا پھر کل بات ہوگی، خُدا حافظ کہہ کر رسیور رکھ دے گی
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|