واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


دل ہی ہم تھے دکھے ہوۓ تم نے دکھا لیا تو کیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-07, 02:16 AM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,482
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دل ہی ہم تھے دکھے ہوۓ تم نے دکھا لیا تو کیا

دل ہی ہم تھے دکھے ہوۓ تم نے دکھا لیا تو کیا

دل ہی ہم تھے دکھے ہوۓ تم نے دکھا لیا تو کیا
تم بھی تو بے امان ہوۓ ہم کو ستا لیا تو کیا

آپ کے گھر میں ہر طرف منظر ماہ و آفتاب
ایک چراغ شام میں نے اگر جلا لیا تو کیا

باغ کا باغ اپ کی دسترس ہوس مئں ہے
، ایک غریب نے پھول اٹھا لیا تو کیا

لطف یہ ہے کہ آدمی عام کرے بہار کو
موج ہواۓ رنگ میں آپ نہا لیا تو کیا

اب کہیں بولتا نہیں غیب جو کھولتا نہیں
ایسا اگر کوئ خدا تم نے بنالیا تو کیا

جو ہے خدا کا آدمی اس کی سلطنت الگ
ظلم نے ظلم سے ہاتھ ملا لیا تو کیا

آج کی ہے جو کربلا کل پر ہے اس کا فیصلہ
آج ہی آپ نے جشن منا لیا تو کیا

لوگ دکھے ہوۓ تمام ، رنگ بجھے ہوۓ تمام
ایسے میں اہل شام نے رنگ سجا لیا تو کیا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-06-07, 08:44 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,133
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دل ہی ہم تھے دکھے ہوۓ تم نے دکھا لیا تو کیا

محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-06-07, 01:26 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,482
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دل ہی ہم تھے دکھے ہوۓ تم نے دکھا لیا تو کیا

آپ کی پسندیدگی کا شکریہ
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کربلا, پھول, آدمی, جواب, خدا, دل, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کچھ تو دُشمن تھے۔۔ زارا شاعری اور مصوری 4 28-12-10 12:21 PM
آٰے تری محفل میں تو بے تاب بہت تھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 07:18 PM
ھم نہ کہتے تھے اسے کھویا تو مر جاؤ گے وسیم شعر و شاعری 0 12-01-09 10:59 PM
آپ اپنا غبار تھے ہم تو جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 04:23 PM
سربلندی پہ تو مغرور تھے محمدعدنان شاعری اور مصوری 2 08-10-07 12:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger