| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دل سے ہر گزری بات گزر ی ہے
کس قیامت کی رات گزری ہے چاندنی، نیم وا دریچہ، سکوت آنکھوں آنکھوں میں رات گزری ہے ہائے وہ لوگ خوبصورت لوگ جن کی دھُن میں حیات گزری ہے کسی بھٹکے ہوئے خیال کی موج کتنی یادوں کے سات گزری ہے تمتماتا ہے چہرہِ ایّام دل پہ کیا واردات گزری ہے پھر کوئی آس لڑکھڑاتی ہے کہ نسیمِ حیات گزری ہے بجھتے جاتے ہیں دکھتی پلکوں پہ دیپ نیند آئی ہے! رات گزری ہے!
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|