|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہے تو ہی خدا سب کا تو ہی پالنے والا
مجبوروں کا محتاجوں کا دکھ ٹالنے والا تو ہی تو ہے آدم کو یہاں بہجھنے والا تو میرے خدا نوح کو طوفاں میں سنبھالا ایوب نے مشکل میں مدد تیری ہی پائی یونس کو ملی پیٹھ سے مچھلی کے رہائی میرا بھی بنا دے تو مقدر میرے اللہ صدقے میں محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے کرم کر میرے اللہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |