| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دعا کرو کہ دعا میں مری اثر ہو جائے
میں اس کا نام نہ لوں، اور اسے خبر ہوجاۓ بس اب یہ آخری خواہش بچی ہے، اس کے حضور یہ صرف سادہ مرا حرف معتبر ہوجاۓ بس اک شرار خسِ خشک جاں کو کافی ہے چلو کہ آج تماشہ یہ رات پھر ہوجاۓ نہ کچھ گناہ میں لذت ، ثواب میں نہ مزا کروں نہ کچھ بھی ، مگر زندگی بسر ہوجاۓ بہار جذبوں پہ آۓ، پھر آنکھیں خشک رہیں یہ برّ و بحر مرا پھر سے بحر و بر ہو جائے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | king nasir (21-03-10), رضی (22-03-10) |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
|
Very Very Nice Sharing
|
|
|
|