واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


در دنیا کھلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-06-09, 07:42 PM   #1
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,536
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default در دنیا کھلی

در دنیا کھلی

قفل بند ہیں قلبِ کفر درِ دنیا کھلی
درویش کی پوشاک ہے میلی روح دھلی

جو جس سے جمائی اسی سے پنپنائی
چاہ کی راہ سے ماہ کو جاہ ملی

تکمیلِ خداوندی گزرے جنکو نا گوار
نہیں بنیں گے پھول مرجھائے گی کلی

چمکتا ہے وہ روشنی سے جسے پیار ہو
نوازا گیا جو ہے صرف وراثت کالی کملی

بند در خرد واسطے نشانیاں ہیں بہت
تائب گر نہ ہو تو سزا نہیں بدلی

اس کی شان ہے دل میں کھلا ایمان
حکم کو تو انکار نہیں کر سکتی اک بدلی

روشن عطار
----------------
درِ دستک / محمودالحق کا بلاگ

Last edited by بزم خیال; 21-12-09 at 02:38 AM.
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-09, 04:13 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو کچھ بھی نہیں ھے۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ھے۔۔, ایمان, اردو ادب اورشاعری, اسلامی عقیدہ, توحید, شعر و شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger