واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


جانے کس کس کو مددگار بنا دیتا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 06:17 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جانے کس کس کو مددگار بنا دیتا ہے؟

جانے کس کس کو مددگار بنا دیتا ہے؟

جانے کس کس کو مددگار بنا دیتا ہے؟
وہ تو تنکے کو بھی پتوار بنا دیتا ہے

ایک اک اینٹ گراتا ہوں میں دن بھر لیکن
رات میں پھر کوئی دیوار بنا دیتا ہے

وہ کچھ ایسا ہے گزرتا ہے اِدھر سے جب بھی
شہر کو مصر کا بازار بنا دیتا ہے

لفظ ان ہونٹوں پہ پھولوں کی طرح کھلتے ہیں
بات کرتا ہے تو گلزار بنا دیتا ہے

مسئلہ ایسا نہیں ہے مرا ہمدرد مگر
کچھ اسے اور بھی دشوار بنا دیتا ہے

جنگ ہو جائے ہواؤں سے تو ہر ایک شجر
نرم شاخوں کو بھی تلوار بنا دیتا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
تنکے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آتا جو لگا دیتاہے دو چار طمانچے The Great مزاحیہ شاعری 0 09-09-09 04:58 PM
حماس اور اسرائیل کی جنگ کون جیتااور کون ہارا شاہد جمیل حفیظ خبریں 1 23-01-09 12:19 AM
مجھ کو روشن خیال دیتا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 0 24-06-08 04:39 PM
امیتابھ کی عقلمندی محمدعدنان فلمی دنیا 0 13-05-08 07:01 PM
علامہ اقبال ڈے (شاعری مقابلہ)(صرف انتخاب) کون جیتا خرم شہزاد خرم گپ شپ 12 22-11-07 04:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger