واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تیرے آنے کا دھوکا سا رہا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-08, 04:46 AM   #1
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تیرے آنے کا دھوکا سا رہا ہے

تیرے آنے کا دھوکا سا رہا ہے

تیرے آنے کا دھوکا سا رہا ہے
دیا سا رات بھر جلتا رہا ہے

عجب ہے رات سے آنکھوں کا عالم
یہ دریا رات بھر چڑھتا رہا ہے

سنا ہے رات بھر برسا ہے بادل
مگر وہ شہر جو پیاسا رہا ہے

وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا
جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے

کسے ڈھونڈو گے ان گلیوں میں ناصر
چلو اب گھر چلیں، دن جا رہا ہے

دیا سا رات بھر جلتا رہا ہے
(ناصر کاظمی)
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پیاسا, جلتا, دوست, رات, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مونس الٰہی کے ریڈوارنٹ تیار، ایف آئی اے گرفتاری کےلئے انٹرپول سے رابطہ کرے گی گلاب خان خبریں 0 07-02-11 07:59 AM
پرندوں کے گھونسلے سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا جھولا محمدعدنان دلچسپ اور عجیب 2 23-01-11 02:07 AM
میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 01:29 PM
تیرا گھوڑا میرا گھوڑا اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 8 28-07-09 10:23 PM
پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن کی حکمت عملی تیار عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger