واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


تکمیل ہے کلمے کی تو تکبیر کے پیچھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-08, 07:09 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تکمیل ہے کلمے کی تو تکبیر کے پیچھے

تکمیل ہے کلمے کی تو تکبیر کے پیچھے

تکمیل ہے کلمے کی تو تکبیر کے پیچھے

کونین کی ضو ہے تری تنویر کے پیچھے



بس حسنِ دہن ہے تو ترے نام کی تسبیح

رحمت ہے تری عاصئی دلگیر کے پیچھے



ملتا ہے شبو ں کو تری زلفوں کا فسانہ

والیل کی آیات کی تفسیر کے پیچھے



جو چادرِ یمنی ہے وہ عنوانِ مزمل

اور اس کی مہک آیہ تطہیر کے پیچھے



دارین کے خوابوں میں تو یوسف کا تفاخر

جلوے ترے والشمس کی تعبیر کے پیچھے



جن قافلوں کا رُخ کہ سوئے دہرِ نبی ہے

پنہاں ہے ارم ان کی ہی تقدیر کے پیچھے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-03-08, 04:47 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تکمیل ہے کلمے کی تو تکبیر کے پیچھے

اچھی شاعری ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میزائل حتف 5 کا کامیاب تجربہ..... مکار دشمن بھارت خبردار رہے‘ ہمیں چھیڑے گا تو خود تباہ ہو جائیگا ALI-OAD خبریں 4 24-12-10 02:30 AM
ڈاکٹر عافیہ سے قرآن پاک اور سکارف چھین لیا ۔مگروہ تو حافظ قرآن ہیں جاویداسد خبریں 1 17-08-10 04:57 PM
پجیرو بھی کھڑی ہے اب تو ان کی کار کے پیچھے The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 11:59 PM
عیش کرنے کے لئے تو کیش ھونا چاھیے The Great مزاحیہ شاعری 2 15-09-09 12:12 PM
تو نے چھیڑا تو یہ کچھ اور بکھر جائے گی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 24-06-08 10:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger