|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 60
کمائي: 279
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھم تم کو ضرورت سے زیادہ جو چاہ بیٹھے
تیری یاد میں دل اپنا جو گنوا بیٹھے--!! یقیں نہیں ھوتا ابھی تک یہ خواب ھے یا حقیقت ھم تو تیری آنکھوں کا تارا تھے کیوں اب اکتا بیٹھے--!! کہتی تھی تم میں آتا ھوں روز شب تیرے خوابوں میں خیالوں میں رکھا صرف محدود ھمیں خیالوں تک،حقیقت میں کیوں چھپا بیٹھے--!! کبھی ناز تھا ھم کو اپنے پر،نہ دیں گے یہ دل دل تو دیا بھی لیکن کہاں،اک پتھر دل سے لگا بیٹھے--!! نہیں بھول سکا میں تم کو ہر ممکن کوشش کے بعد بھی اب کون آئے گا جب دل کے کمرے میں تیری تصویر لگا بیٹھے--!! نہ تھا ھمیں کوئی شک تیری وفاؤں پر جان نہ تھی تو بےوفا،نہ ھے بےوفا،پھر کون سی کر ھم خطا بیٹھے--!! |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب اگر کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیں ہو سکتا
اپنے جزبوں سے یہ رنگین شرارت نہ کرو کتنی معصوم ہو نازک ہ و حماقت نہ کرو بارہا تم سے کہا تھا کہ محبت نہ کرو |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| وفا, ممکن, محبت, تصویر, دل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 4 | 25-02-11 03:04 PM |
| حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- | Haya 786 | گپ شپ | 7 | 25-02-11 11:42 AM |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| کلاس میں وہ آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں | The Great | مزاحیہ شاعری | 2 | 20-09-09 11:59 PM |
| سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں | Shani | شعر و شاعری | 0 | 08-11-08 06:34 PM |