واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-08, 11:09 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو

ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو

ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو
گلستان لے جاؤ تھوڑی سی خوشبو رھنے دو

تیرے پاس تیرےاپنے تیرے چاھنے والے بہت
ھم غیر سہی ھمیں اپنا عدو رھنے دو

تو نہیں تو تیری یادیں ھمارے ساتھ ھیں
تم اپنا ذکر ھمارے چار سو رھنے دو

زخمِ دل تازہ رھے نا بھرے تو اچھا ھے
ھماری ھتھلی پہ ارمانوں کا لہو رھنے دو

کبھی ملنا کبھی بچھڑ جانا غیر بن کے
کچھ پانے کچھ کھونے کی یہ جستجو رھنے دو

نہ جگاؤ ھمیں ابھی اس خوابِ حسیں سے
کچھ پل اور ھمیں ان کے روبرو رھنے دو

سعدی دنیا کیا ھے ھمیں اس سے کیا لینا دینا
کون برا کون بھلا ھمیں بس با وضو رھنے دو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ سعدیہ سحر
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (24-10-08), محمدخلیل (13-10-08), ابن جلال (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 01:39 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو

سعدی دنیا کیا ھے ھمیں اس سے کیا لینا دینا
کون برا کون بھلا ھمیں بس با وضو رھنے دو
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 01:41 AM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو

واہ واہ واہ سعدیہ سحر بہن اور خلیل بھائی دونوں‌کا بہت شکریہ
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 08:20 AM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو

چلو ایک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ھم دونوں
نہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے
نہ میرے دل کی دھڑکن لڑ کھڑائے میری باتوں سے
نہ ظاہر ہو تمھاری کشمکش کا راز نظروں سے
چلو ایک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ھم دونوں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-10-08, 08:30 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو

آپ کس سے ناراضگی کا اظہار کر رھے ھیں؟؟؟
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (23-10-08)
پرانا 23-10-08, 11:17 PM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو

شعر تو شعر ہوتا ہے
اس کا تو لطف لیں ناراضگی یا رضامندی تو شاعر کا احساس ھے
احساس اور الفاظ کے تناسب کی خوبصورتی کا نام شاعری ھے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-10-08, 01:28 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو

صحیح شعر شعر ھوتا ھے ۔۔۔۔ شاعری سب کو اس لیے بھی متاثر کرتی ھے کہ جذبے جب لفظوں میں ڈھلتے ھیں تو شعر بن جاتے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-10-08), محمد یاسرعلی (24-10-08)
پرانا 24-10-08, 04:07 PM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو

کرم = کرو نہ کرو = اختیار ہے تم کو
ہمارے دل میں امید کرم تو رہنے دو

Last edited by فیصل ناصر; 24-10-08 at 04:17 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-10-08, 10:57 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,516
کمائي: 46,700
شکریہ: 6,494
2,510 مراسلہ میں 6,102 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو

کبھی ملنا کبھی بچھڑ جانا غیر بن کے
کچھ پانے کچھ کھونے کی یہ جستجو رھنے دو
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-10-08, 11:10 PM   #10
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو

یہ عزم ترک تعلق بجا سہی۔ لیکن
وفا کے نام کو کچھ محترم تو رہنے دو
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-10-08, 04:37 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو

رشتے ٹوٹ جانے
لوگوں کے دور جانے سے
شاید تمہیں خبر نہیں جاناں
دل کے رشتے
ٹوٹا نہیں کرتے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-10-08, 10:09 PM   #12
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو

میں نے کہا وہ پیار کے رشتے نہیں رہے
کہنے لگی کہ تم بھی تو ویسے نہیں رہے
پوچھاگھروں میں کھڑکیاں کیوں ختم ہوگئیں
بولی کہ اب وہ جھانکنے والے نہیں رہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, اجنبی, بھائی, ترک, جواب, خبر, دیکھو, دل, رشتے, شاعری, شعر, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صحافیوں، سرکاری ملازمین اور فنکاروں کے لئے این او سی کے بغیر بھارتی دورے پر پابندی گلاب خان خبریں 0 25-02-11 05:27 AM
سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 07:27 PM
جنسی تعلیم پر بھارتی سماجی حلقوں میں زبردست بحث Real_Light خبریں 0 13-10-09 02:30 PM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger