واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بے سبب کون سا سینہ ہے جو شق ہوتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 01:23 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بے سبب کون سا سینہ ہے جو شق ہوتا ہے

بے سبب کون سا سینہ ہے جو شق ہوتا ہے

بے سبب کون سا سینہ ہے جو شق ہوتا ہے
بعض ایثار کا اک عمر قلق ہوتا ہے

لفظ اخلاص کا دھڑکن میں چھپا رہتا ہے
لبِ اظہار تو اک سادہ ورق ہوتا ہے

آئنہ صاف خدوخال دکھا دیتا ہے
چہرہ غیروں کا نہیں اپنوں کا فق ہوتا ہے

میں تجھے کون سے لہجے میں ملامت بھیجوں
اچھے گھوڑے کو تو چابک بھی سبق ہوتا ہے

میرے ہر جرمِ وفا سے ہے شناسا عالم
تیرے اخلاص کا احساس ادق ہوتا ہے

جب بھی ماتھے پہ چمکتا ہے عرق بن کے لہو
مطلعِ دل پہ عجب رنگِ شفق ہوتا ہے

کون محروم رہا خُلقِ وفا سے احمد
تیرا چہرہ تو مسرت کی رمق ہوتا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 04:24 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,831
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
بے سبب کون سا سینہ ہے جو شق ہوتا ہے
بعض ایثار کا اک عمر قلق ہوتا ہے

لفظ اخلاص کا دھڑکن میں چھپا رہتا ہے
لبِ اظہار تو اک سادہ ورق ہوتا ہے

آئنہ صاف خدوخال دکھا دیتا ہے
چہرہ غیروں کا نہیں اپنوں کا فق ہوتا ہے

میں تجھے کون سے لہجے میں ملامت بھیجوں
اچھے گھوڑے کو تو چابک بھی سبق ہوتا ہے

میرے ہر جرمِ وفا سے ہے شناسا عالم
تیرے اخلاص کا احساس ادق ہوتا ہے

جب بھی ماتھے پہ چمکتا ہے عرق بن کے لہو
مطلعِ دل پہ عجب رنگِ شفق ہوتا ہے

کون محروم رہا خُلقِ وفا سے احمد
تیرا چہرہ تو مسرت کی رمق ہوتا ہے
بہترین شاعری ھے۔ شکریہ۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
quote, ہوتا, پہ, وفا, ورق, اظہار, بے, تجھے, خرم, دکھا, دیتا, دل, رہتا, سینہ, سادہ, سبق, سبب, شہزاد, شناسا, شاعری, عجب, عرق, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
ڈیٹا ترسیل کا مقابلہ، کبوتر نے آئی ٹی کمپنی کو ہرا دیا رضی دلچسپ اور عجیب 15 20-09-09 10:50 AM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 03:43 PM
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا میاں شاہد داغ دہلوی 0 14-04-08 05:13 AM
ق لیگ کے سینیٹرز کی وفاداریاں تبدیل ہونیکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،شجاعت عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger