واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بیت بازی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-07, 01:47 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بیت بازی

بیت بازی

اس سلسل میں جو بھی شعر لکھا جائے گا اس شعر کے آخری حرف سے نیا شعر لکھا جائے گا۔



مریض عشق پر رحمت خدا کی
مرض بڑھتا گیا جوں‌ جوں‌ دع کی


اگلا لفظ
ی
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-11-07, 06:17 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بیت بازی

یہ تو کچھ تم سے محبت ہو گئی ورنہ
ہم تو اتنے خودسر ہیں کہ اپنی بھی تمنانہ کریں
ں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-07, 11:45 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت بازی

نہ کر یہ نہیں‌ نہیں یہ وقت نہیں‌نہیں‌کا
تیری اسی نہیں‌نہیں‌نے چھوڑا نہیں‌کہیں‌کا
"ا"
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-12-07, 02:49 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 401
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت بازی

اک یہی آس ہی باقی ہے میرے جینے میں
دل نہیں آپ دھڑکتے ہیں میرے سینے میں
مژگان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-12-07, 12:17 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت بازی

نہ جانے کیا ہو جاتا جانے ہم کیا کر جاتے
پیتے ہیں تو زندہ ہیں نہ پیتے تو مر جاتے
"ی"
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-12-07, 11:46 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 401
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت بازی

یوں تو آنے کو یہاں لوگ بھت آئیں گے
ہم خرابات نشیں یاد کہاں آئیں گے۔۔!
مژگان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-12-07, 12:46 PM   #7
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بیت بازی

یہ زرا زرا سی بات پہ
طرح طرح کہ مصیبتیں
جو کبھی کسی سے خفا نہ
مجھے اس خدا کی تلاش ہے۔
---------------------------------------
اگلا لفظ "ی"
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-12-07, 12:54 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت بازی

یقین ہے نہ آئے گا مجھ سے ملنےکوئی
تو پھر یہ دل کو میرے انتظار کیسا ہے۔
ی
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-12-07, 11:38 AM   #9
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت بازی

واہ بہت اچھی شاعری ھے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-12-07, 12:29 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 401
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت بازی

یعنی ترتیبِ کرم کا بھی سلیقہ تھا اُسے
اُس نے پتھر بھی اُٹھایا مجھے پاگل کر کے

" یہ "
مژگان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-12-07, 04:54 PM   #11
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بیت بازی

یہ جو تیرا ہاتھ ہے لہو لہو
یہ میرے وصال کا ہے معجزہ
اسے تو سمجھ رنگِ حنا
یا تو سمجھ قوسِ قزح
اسے اک ہنسی میں ختم کر
یا ایک آہ میں تراش دے
اسے ایک مجسمہ بنا دے تو
اور سرِ راہ جڑا دے تو
یہ میرے وصال کا ہے معجزہ!

اگلا لفظ "ہ"
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-12-07, 05:19 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت بازی

وہ مصیبت ہے کسی شے کا نہیں ہے ہوش مجھے
ہو گیا ہجر میں‌ مرنا بھی فراموش مجھے
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-01-08, 04:28 PM   #13
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بیت بازی

محترم اگلا لفظ "ہ" تھا آپ نے سلسلہ کچھ بے ترتیب کر دیا ہے۔

شعر پیش ہے قبول فرمایئں۔

ہجرے جاناں کی گھڑی اچھی لگی
فقط صورت تیری مجھے اچھی لگی
اک گاوں، کچا مکان، ساون کی بارش
بھیگتی لڑکی مجھے اچھی لگی۔

اگلا لفظ ہے "ی" ؛(
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-01-08, 04:40 PM   #14
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بیت بازی

یو تو لاکھوں خسین ہیں اس دنیا میں
تم جیسا اس زمانے میں نہیں
کتنے ہی جام یوں تو پیتے ہیں روز ہی
تیری آنکھوں کا نشہ مگر کسی پیمانے میں نہیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-08, 12:55 PM   #15
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بیت بازی

نا جانے کیوں یہ اکثر
دل دھڑکتا ہے
تیرا نام سنتےہی
ہوائیں تھم سی جاتی ہیں
تیرا پیغام سنتے ہی

اگلا لفظ ہے، "یہ"
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہونٹوں, ہاتھ, پاگل, لوگ, لڑکی, لب, چمک, نشیں, نظر, محبت, آواز, آنکھوں, اٹھے, تلاش, جواب, جام, خدا, دل, شاعری, شعر, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اہل ذوق راجہ اکرام شعر و شاعری 858 14-10-11 09:29 AM
الفاظ کی بیت بازی سیپ شعر و شاعری 10 20-01-11 04:21 PM
بیت بازی nsa47 شعر و شاعری 14 25-06-10 07:16 AM
ہفتہ وار بیت بازی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 213 07-02-10 12:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger