واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بیت بازی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-09, 03:48 AM   #1
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بیت بازی

بیت بازی

بیت بازی

آج سے بیت بازی کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے ۔
ہر پوسٹ میں آنے والے آخری شعر کا آخری حرف معیار ہے نئی پوسٹ میں آنے والے شعر یا اشعار اسی حرف سے شروع ہوں گے۔
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
بسـم اللہ الرحمـــن الرحیــــم

ڈاکٹر اقبال سے آغاز ہوتا ہے ۔

اسلام کے دامن میں اور اس کے سوا کیا ہے
اک سجــــدہ شبیری اک ضرب ید اللہی

Last edited by nsa47; 24-01-09 at 03:52 AM. وجہ: gar bar ow gaui thi
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرحسن (28-01-09)
پرانا 24-01-09, 03:56 AM   #2
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت بازی

یوں جاں دی وفا میں کہ قاتل تمام عمر
دل کی عدالتوں میں ســزا ڈھونڈتا رہے
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرحسن (28-01-09)
پرانا 28-01-09, 04:57 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 13
کمائي: 248
شکریہ: 58
6 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت بازی

یـاد ماضــی کو سـجا کے شـعـور میں
دیتے ہیں زندگی کو سہارا کبھی کبھی
ڈاکٹرحسن آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرحسن کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (28-01-09)
پرانا 17-02-10, 09:16 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ دور سیاست بھی کیا دور قباحت ہے
بولوں تو شرارت ہے چپ رہوں تو ندامت ہے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-02-10, 03:27 AM   #5
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-10, 09:06 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,743
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر
تو شاہین ہے کر بسیرا پہاڑوں کی چٹانوں پر
arshad khan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-03-10, 10:41 AM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائیو میں اس تھریڈ کو شعر و شاعری کے سیکشن میں منتقل کررہا ہوں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 05:33 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
بھائیو میں اس تھریڈ کو شعر و شاعری کے سیکشن میں منتقل کررہا ہوں۔

جناب ِ ابو عمار جی ۔۔۔۔۔ شعر و شاعری سیکشن میں بیت بازی کا ایک سلسہ بہت کامیابی سے چل رہا ہے ۔۔۔۔۔
اس تھریڈ کو نہ صرف شعر و شاعری میں منتقل کردیں بلکہ پہلے سے جاری سلسلے میں ضم بھی کر دیں ۔۔۔۔۔
اگر مناسب سمجھیں تو ۔۔۔۔۔۔
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-10, 10:51 PM   #9
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اجمل بھائی اس تھریڈ کو یہاں منتقل کرنے کا اختیار تو میرے پاس تھا مگر اس سیکشن میں ضم کرنے کا اختیار میرے پاس نہیں ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
Ajmal Anjum (06-03-10)
پرانا 06-03-10, 01:02 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
اجمل بھائی اس تھریڈ کو یہاں منتقل کرنے کا اختیار تو میرے پاس تھا مگر اس سیکشن میں ضم کرنے کا اختیار میرے پاس نہیں ہے۔
ابو عمار جی ۔۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
جواب دینے کا شکریہ جی ۔۔۔۔۔۔ ہم اپنی ادغام والی تجویز واپس لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اسے بھی کھلا چھوڑ دیں میدان میں ۔۔۔۔۔ پہلے سے موجود بیت بازی کا تھریڈ اپنے شایقین کے انتظار میں چشم براہ رہتا ہے ۔۔۔۔۔ یہ بھی اس کے ساتھ بیٹھا کم از کم اسے دلاسا تو دیتا رہے گا یا پھر یہ کہہ سکے گا
یارانِ شعر فہم تو اُٹھ کر چلے گئے
آ و ! اب ہم ہی مل کے کریں بیت بازیاں

اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں ۔۔۔۔۔ آمین
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (12-03-10)
پرانا 12-03-10, 12:19 AM   #11
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یارانِ شعر فہم تو اُٹھ کر چلے گئے
آ و ! اب ہم ہی مل کے کریں بیت بازیاں



نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں
نماز شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-03-10, 05:58 PM   #12
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اچھا سلسلہ بند پڑا ہے براہ مہربانی اس میں بھی حصہ لیں
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-03-10, 12:28 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یونس عارف مراسلہ دیکھیں
ایک اچھا سلسلہ بند پڑا ہے براہ مہربانی اس میں بھی حصہ لیں
جناب یونس عارف جی ۔۔۔۔۔ یہی سوچ کے ہم نے بیت بازی کے دونوں سلسلوں کے ادغام کی گزارش کی تھی کہ ہر لحاظ سے دو ایک جیسے سلسلوں کا شانہ بشانہ چلنا ۔۔۔۔۔ کوئی جواز نہیں رکھتا ہے
لیکن
رموزِ خُسرواں داند خُسرو ۔۔۔۔۔
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-03-10, 08:01 AM   #14
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں
جناب یونس عارف جی ۔۔۔۔۔ یہی سوچ کے ہم نے بیت بازی کے دونوں سلسلوں کے ادغام کی گزارش کی تھی کہ ہر لحاظ سے دو ایک جیسے سلسلوں کا شانہ بشانہ چلنا ۔۔۔۔۔ کوئی جواز نہیں رکھتا ہے
لیکن
رموزِ خُسرواں داند خُسرو ۔۔۔۔۔
شکریہ انجم بھائی
ان شاءاللہ آپ کی بتائی ہوئی ہدایت پر عمل کرئینگے
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-06-10, 07:16 AM   #15
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابو عمار جی السلام علیکم، کیسے ہیں ؟شکریہ اچھے خاصے چلتے دھاگے کو بلا وجہ روکنے کا۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, quote, size, ہوں۔, کامیابی, کردیں, کررہا, پہلے, چل, مناسب, منتقل, ابو, بھائیو, بیت, بلکہ, بازی, تھریڈ, جاری, سیکشن, سلسلے, شاعری, شعر, شعر و شاعری, عمار, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اہل ذوق راجہ اکرام شعر و شاعری 858 14-10-11 09:29 AM
الفاظ کی بیت بازی سیپ شعر و شاعری 10 20-01-11 04:21 PM
بیت بازی ملک بھائی شعر و شاعری 16 06-08-10 09:28 PM
ہفتہ وار بیت بازی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 213 07-02-10 12:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger