واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بارھویں تاریخ کی روشنی کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 12:32 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بارھویں تاریخ کی روشنی کے نام

بارھویں تاریخ کی روشنی کے نام

بارھویں تاریخ کی روشنی کے نام


نعت

غروب شام سےپہلے کا منظر
چمکتی آگ پھیلی آسمان میں
ہراس و خوف جاگا کارواں میں
اندھیروں نے چمکتی آنکھ کھولی
سمندر میں جو اتری سرخ ڈولی
سنہری رنگ کے اڑتے پرندے
بہت خاموشی سے پر کھولتے تھے
کہ شاید رات کی نیندیں نہ کھل جائیں
یہ موتی وقت سے پہلے نہ رُل جائیں
کئی فوجیں کنارے پر کھڑی تھیں
ہوا کے اک اشارے پر کھڑی تھیں
ہوا کے ہونٹوں پر مایوسیاں تھیں
جو اک مدت سے محتاج بیاں تھیں
کہ اب آ جائیں گے کالے اندھیرے
اُڑیں گے ہر طرف ڈر کے پھریرے

مگر لو......اب غروب شام کے بعد
ہوا کے ہونٹ پھیلے .......... مسکراۓ
فرشتوں کے کئی پر پھڑ پھڑاۓ
ابھی کچھ لمحے پہلے آنکھ میں تھے
اندھیرے ۔۔اور اندھیرے ۔۔اور اندھیرے
مگر اب دور اک نوری نشاں تھا
فرشتوں سے چمکتا آسماں تھا
ہزاروں چاند تارے سات میں تھے
کئی سورج اسی بارات میں تھے
اندھیروں کے محل جو کنگرے تھے
اچانک وہ زمین پر آ رہے تھے
اندھیرے گھر میں اب تک تھا اندھیرا
مگر اس رات اک آئینہ اترا
سموۓ تھا جو خود میں عکسِ نوری
بکھرتی تھی ہوا میں چاندی چاندی
فضا میں ٹوٹتی تھی چاندنی چاندنی
یہ قصّہ بارہویں تاریخ کا تھا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
آئینہ, رات, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پندرھویں شعبان کی رات کی فضیلت عبداللہ حیدر ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 16 21-08-09 11:08 PM
دھویں کی تحریر عبدالقدوس ابن صفی 0 16-11-08 08:49 PM
چودھویں کی رات محمدعدنان مزاحیہ شاعری 1 01-12-07 10:00 AM
کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا پاکستانی مزاحیہ شاعری 4 29-07-07 05:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger