|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بارش کا موسم ہے
روح کی فضاؤں میں غم زدہ ہواؤں میں بے سبب اداسی ہے اس عجیب موسم میں بے قرار راتوں کی بے شمار باتوں میں ان گنت افسانے ہیں جو بہت خاموشی سے دل پر سہتے پھرتے ہیں اور یہ امر مجبوری ہے سب سے کہتے پھرتے ہیں آج موسم بہت اچھا ہے آج ہم بہت خوش ہیں
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے Last edited by طاھر; 25-12-09 at 01:32 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلام و علیکم طاہر بھائی سب سے پہلے تو آپ کو فورمز پہ خوش آمدید اور فیر اتنی اچھی شاعری شئیر کرنے پر بہت شکریہ۔
طاہر بھائی یہ سیکشن صرف Designedشاعری کےلئے ہے اس لئے میں آپ کی یہ پوسٹ باہر شعر و شاعری والے سیکشن میں منتقل کررہا ہوں۔ پلیز نیور مائنڈ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
--------------------------------------------------------------------------------
بارش کا موسم ہے روح کی فضاءوں میں غم زدہ ہواءوں میں بے سبب اداسی ہے بہت خوب جناب۔ ۔ ۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا لکھا ہے آپ نے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() |
ماشاءاللہ بہت اچھی نظم ہے جاری رکھیں
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,586
کمائي: 157,657
شکریہ: 8,068
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
طاھر صاحب - خیر تو ہے؟ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| adab, quote, فورمز, پھرتے, پوسٹ, قرار, موسم, منتقل, مجبوری, افسانے, امر, بھائی, باتوں, بارش, جواب, خیر, خوش, خاموشی, سبب, شاعری, شعر, شعر و شاعری, عجیب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|