واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بارش کے بعد ایک شام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-09-07, 11:27 AM   #1
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بارش کے بعد ایک شام

بارش کے بعد ایک شام

میں جب باہر نکل آیا
تو بارش تھم چکی تھی
سڑک میلی کچیلی ہو گئی تھی
زمین پر زرد پتے
راستپ روکے کھڑے تھی
ہوا رستے بتاتی جا رہی تھی
اور لڑھکتے ڈولتے پتوں کے پیچھے
تیز تر ہونے کی خواہش میں
قدم میرے
پھسلتے
اور میں خود کو
جما رہنے کی جب تلقین کر لیتا
تو گر پڑتا
یہ منظر اور تماشا دیکھنے والے
درختوں کی قطاروں سے
ہنسی اور قہقہوں کی آبشاریں
جب روان ہوتیں
تو کچھ بے باک سے پتے
درختوں سے اترتے
اور زمین کو چوم کر
مجھ کو صدا دیتے
ہوا پھر راستہ کوئی بنا دیتی
مری سوئی ہوئی
ناکام خواہش کو جگا دیتی

شاعر : خلیق قریشی
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-07, 11:55 AM   #2
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ہے ۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (12-09-07)
پرانا 12-09-07, 03:25 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جی واہ بہت اچھی شاعری ھے
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-07, 03:30 PM   #4
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ مراسلہ دیکھیں
اچھی شاعری ہے ۔ ۔ ۔ ۔
بہت بہت شکریہ پسندیدیگی کا ۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
راستہ, شام, شاعری, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger