واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


بارش ایسے میں جو آجائے تو مزہ آجائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 01:08 PM   #1
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بارش ایسے میں جو آجائے تو مزہ آجائے

بارش ایسے میں جو آجائے تو مزہ آجائے

حلوہ گاجر کاجو لائے تو مزہ آجائے
ایسا مہمان گھر آئے تو مزہ آجائے
ان کے کلُے میں ہے پیک اور عدوسامنے ہے
چھینک ایسے میں جو آئے تو مزہ آجائے
بن کے پامسٹ میں‌ بیٹھا ہوں دری پر سرراہ
کاش وہ ہاتھ دکھائے تو مزہ آجائے
کیسے لڑتی ہیں نگاہیں ہمیں معلوم تو ہو
کالا چشمہ وہ ہٹائے تو مزہ آجائے
بل وصولی کے لیے در پر گوالا ہے کھڑا
میرا کتا اسے کھائے تو مزہ آجائے
سر پر عاصی وہ رضائی لئے گھر کو ہیں رواں
بارش ایسے میں جو آجائے تو مزہ آجائے
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
معلوم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اوبنتو میں اردو کیسے لکھی جائے. (How to enable urdu in Ubuntu) عبداللہ حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 6 23-04-09 02:13 AM
ایسے حل کرئیں تو ۔۔۔۔۔۔ wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 6 10-03-09 09:49 AM
سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 06:34 PM
کبھی تو ایسے مل جائیں بام و در سارے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 06:29 PM
اگر تیل کی قیمتیں ایسے ہی بڑھتی رہیں تو !!! قیصرجی قہقہے ہی قہقے 3 03-06-08 06:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger