| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے
خود بھی رویا وہ بہت ہم سےکنارہ کر کے سوچتا رہتاہو ں تنہائی میں انجام خلوص پھر اسی جرم محبت کو دوبارہ کرکے جگمگادی ہیں تیرے شہر کی گلیاں میں نے اپنے ہر اشک کو پلکوں پہ ستارہ کرکے دیکھ لیتے ہیں چلو حوصلہ اپنے دل کا اور کچھ روز تیرے ساتھ گزارہ کرکے ایک ہی شہر میں رہنا مگر ملنا نہیں دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارا کر کے اعتبار ساجد
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں احمد نوازعباسی |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (05-11-09), مرزا محمد فاروق (05-11-09), ام طلحہ (05-11-09), اخترحسین (12-11-09), راجہ اکرام (13-11-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری ھے بھائی جان۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (05-11-09), اخترحسین (12-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ جناب ،،،،،پسندفرمانے کا
ویسےاعتبار ساجد اچھی شاعری کرتے ہیں ؎ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (05-11-09), اخترحسین (12-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (05-11-09), اخترحسین (12-11-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ تو کوئی بات نہیں ،لیکن فراز کے نام سے تھوڑا سا ڈر لگتا ہے کہ لوگوں نے اچھا نہیں کیا بیچارے کے ساتھ،
اب آپ احمد فراز کہہ رہے ہیں تو سوچتا ہو ں کہ لوگ مرحوم کو بھول کر کہیں خاکسار کے پیچھے ہی نہ ہو لیں، |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (05-11-09), اخترحسین (12-11-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ جیسے دوستوں کی وجہ سے ہی تو حو صلہ ملتا ہے ،
اللہ آپکو خو ش رکھے ، امین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (05-11-09), اخترحسین (12-11-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں نہیں نواز بھائی اگر آپ کو کسی نےڈرایا دھمکایا ہے تو مجھے بتا دو میرے ناظم اور ذیلی ناظم دوست ہیں ابھی کہ ابھی اٹھوا دوں گا جلدی بتائو گھبرانے کی کوئی بات نہیں
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
| مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا | اخترحسین (12-11-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک ہے جناب اگر کسی نے چھیڑنے کی کو شش کی تو میں انصاف کے حصول کے لئے آپکے ذریعے پہلے ذیلی ناظم پھر ناظم اعلی اور پھر منتظمین تک جاونگا؎
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (05-11-09), اخترحسین (12-11-09) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسسٹنٹ!!دو دن ہوئے ہیں اور تم نے تڑیاں لگانی شروع کر دیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (05-11-09), اخترحسین (12-11-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بوس سمجھا کرو کیوں عزت کی دھجیاں اڑا رہی ہے میری تنخواہ میں سے 100 روپیہ تم رکھ لینا باقی مجھے دے دینا اور کسی کو بتانا نہیں ہاں
اب فورم پر سب پر روب بھی تو ڈالنا ہے آُ کے اسسٹنٹ نے چھوٹے موٹے کام کروا دیا کرنا کیا فرق پڑھتا ہے بوس سمجھ گئی ناں آپ کو بھی پیسے دلوایا کروں گا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فراز, پسند, محبت, احمد فراز, بھائی, جلتا, جرم, حکم, دوست, دل, شہر, شاعری, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں | گوہر | اپکے کالم | 2 | 29-12-10 10:44 AM |
| نفرتوں کو محبتوں کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے، صابر بدر جعفری | خرم شہزاد خرم | فن و فنکار | 1 | 19-10-10 08:15 AM |
| تری باتوں میں چکنائی بہت ہے | محمدعمر | مزاحیہ شاعری | 1 | 27-12-09 08:47 PM |
| ::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 1 | 15-09-09 12:16 PM |
| باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے | aliali | شعر و شاعری | 5 | 05-12-07 03:22 PM |