واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ایک تلخ نظم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 12:33 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک تلخ نظم

ایک تلخ نظم

ایک تلخ نظم


مجھے بچپن کی یادیں آ رہی ہیں
جب بڑوں کے چھوٹے چھوٹے کام کر کے
ڈھیر سی میٹھی دعائیں لے کے خوش ہوتا تھا
’’ تمہارا جسم کڑوے نیم کے پیڑوں سا لمبا ہو‘‘

مگر اب
مجھ کو یہ محسوس ہوتا ہے
کہ میں لمبا سہی
پر نیم کے ُیڑوں کے اتنا تو نہیں ہوں
نیم کے پتّوں کی تلخی
میری ساری زندگی میں گھل گئی ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (09-12-10), عبدالقدوس (09-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10)
پرانا 09-12-10, 06:00 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا دعا ھے بھائی۔ مگر اسکا پھل؟
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-12-10)
پرانا 09-12-10, 06:45 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,469
شکریہ: 50,033
10,118 مراسلہ میں 32,003 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بچپن کی یادیں آ رہی ہیں
جب بڑوں کے چھوٹے چھوٹے کام کر کے
ڈھیر سی میٹھی دعائیں لے کے خوش ہوتا تھا
اللے کرے تمہاری شادی ہو اور بچے ہزار ہوں

مگر اب
مجھ کو یہ محسوس ہوتا ہے
کہ میں بوڑھا ہوتا جا رہا ہوں
اور ہزاروں بچے نہ سہی
ایک آدھ بیوی ہی
مجھے اپنی زندگی میں مل جائے

شاعر : بدر الزمان
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہوتا, ہزار, کرے, ھے, یادیں, لے, چھوٹے, مگر, مل, اپنی, اسکا, بیوی, بچپن, بچے, بدر, تمہاری, خوش, دعا, دعائیں, زندگی, شادی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger