| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اک کر کے ہر اک زخم دہائی دے گا
یہ سفر کچھ نہ سوا آبلہ پائی دے گا اک ذرا اور بلندی پہ چڑھو۔ پھر دیکھو رات کو شہر بھی آکاش دکھائی دے گا بجتے بجتے سبھی اک لمحے میں تھم جائیں گے ساز پھر یگوں کچھ بھی کسی کو نہ سنائی دے گا پیار کے پھول میں ہر دن نے بھرا اک نیا رنگ اگلا دن اب اسے اک رنگِ جدائی دے گا آخرش طے کیا ناکردہ کو بھی کرے قبول یوں کہاں تک وہ بھلا روز صفائی دے گا وہ کئی نوری برس دور تھا، یہ کہا تھی خبر میرے کاندھوں پہ رکھے ہاتھ دکھائی دے گا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (03-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سفر واقعی آبلہ پائی کے سواء کچھ نہ دےگا۔
|
|
|
|