واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ایسی بستی میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-07-07, 03:44 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 412
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایسی بستی میں

ایسی بستی میں

ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں
ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں
شب دریچوں سے پیار کرتی ہو
روشنی روشنی پہ مرتی ہو
در بدر خاک ہو خزاؤں کی
ہر طرف بات ہو بہاروں کی
ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں
پھول چہرہ، کتاب آنکھیں ہوں
رقص کرتی شراب آنکھیں ہوں
آگہی بھول جائے زخموں کو
نغمگی راس آئے نغموں کو
ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں
حکمرانوں کے قول پکے ہوں
کاہنوں کے حساب سچے ہوں
دیوتا سجدہ ریز ہوتے ہوں
سر اٹھا کر غلام چلتے ہوں
ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں
علم کو فکر سے ہدایت ہو
خار کو پھول کی حمایت ہو
شاعروں پر عذاب جاری ہو
محفلوں پر خمار طاری ہو
ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں
چاند کرنیں شمار کرتا ہو
زر دیانت سے گھر بدلتا ہو
محنتیں اجرتوں کا محور ہوں
عزتیں آبرو کا تیور ہوں
ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں
دل کو تیرا خیال آجائے
رقص کو بھی دھمال آجائے
مرغزاروں میں پھول کِھلتے ہوں
رنگ اور نور سے لپٹتے ہوں
ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں
سہیل احمد
نصیرحیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-07-07, 04:35 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,505
کمائي: 53,764
شکریہ: 8,634
2,596 مراسلہ میں 6,415 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایسی بستی میں

بہت خوب نصیر بھائی
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-07-07, 05:22 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایسی بستی میں

محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-07-07, 05:36 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایسی بستی میں

اچھی شاعری ہے پڑھ کر خوشی محسوس ہوئی مزید کا انتظار رہے گا
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
بھائی, جواب, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 01:08 PM
ماں جیسی ہستی دُنیامیں ہے کہاں؟ زارا گپ شپ 4 27-01-11 05:02 PM
بزمِ ہستی میں روشنی کیسی وسیم شعر و شاعری 1 20-01-09 05:22 PM
کیسی بستی تیری یادوں کی بسادی ہم نے Shani شعر و شاعری 1 08-11-08 11:19 AM
مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 02:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger