واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اس نے پھر میرا حال پوچھا ہے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-07-08, 05:51 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post اس نے پھر میرا حال پوچھا ہے!

اس نے پھر میرا حال پوچھا ہے!

تمام محبت کرنے والوں کے نام
اس نے پھر میرا حال پوچھا ہے
کتنا مشکل سوال پوچھا ہے

ہچکیوں کا عجیب لہجہ تھا
بات کو ٹال ٹال پوچھا ہے

تم مجھ چھوڑ تو نا جاو گے
واسطے ڈال ڈال پوچھا ہے

آنسووں کی زبان میں اس نے
جتنا پوچھا کمال پوچھا ہے

کیا کبھی مل سکیں گے ہم دونوں
مجھ سے میرا خیال پوچھا ہے

دن گزرتا ہے کس طرح میرا
کیسے گزرے گا سال پوچھا ہے

کون تھا ساتھ اس کے محفل میں
ہم نے دل کو سنبھال پوچھا ہے

کتنا مشکل سوال پوچھا ہے
اس نے پھر میرا حال پوچھا ہے
اس نے پھر میرا حال پوچھا ہے
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمال, محبت, حال, دل, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ممتاز قادری کے علاقہ میں دھماکے کی سال بعد پھر تحقیقات، پولیس مکرگئی گلاب خان خبریں 0 08-01-11 06:43 AM
صدی سے زیادہ پرانی انوکھی گھوڑا ٹرین پھر بند جاویداسد خبریں 3 23-10-10 07:25 PM
بھولی داستا ن پھر یاد کرلو ،دماغی پرزہ تیار جاویداسد خبریں 0 15-08-10 10:54 AM
نہ پوچھ اس کی جو اپنے اندر چُھپا جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 03:18 PM
پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 4 26-09-07 09:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger