واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اس نے ماتھے پہ ہونٹ رکھے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-08, 12:05 AM   #1
Member
اجنبی
 
Shani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: K S A
مراسلات: 61
کمائي: 1,291
شکریہ: 167
29 مراسلہ میں 46 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اس نے ماتھے پہ ہونٹ رکھے ہیں

اس نے ماتھے پہ ہونٹ رکھے ہیں

خودسے انجان ہوگئے ہیں ہم
تیری پہچان ہو گئے ہیں ہم

مان کر آپ کو خدا اپنا
اہل_ایمان ہوگئے ہیں ہم

اس نے ماتھے پہ ہونٹ رکھے ہیں
اور بے جان ہوگئے ہیں ہم

ہو کوئی ،کیوں کٹھن سا لگتا ہے
جب سے آسان ہوگئے ہیں ہم

دھڑکنیں گونجتی ہیں سینے میں
اتنے سنسان ہوگئے ہیں ہم

ایک محفل کو یاد کر کے حسن
بڑے ویران ہوگئے ہیں ہم
Shani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 12:10 AM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: کسی کی یادوں میں
مراسلات: 80
کمائي: 1,400
شکریہ: 128
38 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اس نے ماتھے پہ ہونٹ رکھے ہیں

بہت خوبصورت شاعری ہے
شکریہ
ثانیہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ثانیہ کا شکریہ ادا کیا گیا
Shani (06-11-08)
پرانا 06-11-08, 12:22 AM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,972
کمائي: 276,811
شکریہ: 33,221
12,659 مراسلہ میں 37,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اس نے ماتھے پہ ہونٹ رکھے ہیں

اب احتیاط کی کوئی صورت نہیں رہی
قاتل سے رسم و راہ سوا کر چکے ہیں ہم
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
Shani (06-11-08)
جواب

Tags
پہچان, ایمان, خدا, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اقبال شاعر نہیں تھے رضی عمومی بحث 39 28-09-11 09:44 PM
سیالکوٹ میں قتل ہونے والے بھائی ڈاکو نہیں تھے، انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش گلاب خان خبریں 4 02-09-10 01:37 PM
ایک سردار جی کلاس روم میں شور مچارہے تھے۔ The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 08:25 PM
اگر آپ ہر وقت تھکے تھکے رہتے ہیں راجہ صاحب گپ شپ 0 28-07-08 03:44 PM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 10:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger