|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
احساس
اب تک جو کچھ بھی سوچا ، سمجھا، جانا اور دیکھا تھا تیرے روپ کا سپنا تھا ، یا میری آنکھ کا دھوکا تھا تو بھولی بھالی سی لڑکی جس کے روپ ہزار تیرے سوابھی گھٹا ۔چمیلی ۔ گگن سے مجھ کو پیار تو اک ست رنگی سی دھنک اور پھر چوڑی کے رنگ میں آئینے کا ٹوٹا ٹکڑا اور وہ بھی بے رنگ تو گوری جوسیج پہ سوۓ مکھ پر ڈارو کیس میں رمتا جوگی جو ہر پل آۓ بدل کر بھیس تو وہ بہار کا پھول کہ جس سے بادِ صبا کو پیار ہیں جیسے کسی ویرانے میں اک تھو ہر کی قطار یا وہ برگ خزاں جو پاؤں سے چرمر ٹوٹ گیا پھر کیوں مجھ کو دکھ ہو تیرا ہاتھ جو چھوٹ گیا تو وہ تیز ندی جیسے گنگا کاویری پیاس میں ریگستانوں کی ترشنا ۔۔ میری انمٹ پیاس تو نے ہاتھ جھٹک کے دیا مجھ ان سب کا احساس |
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (03-10-10) |
![]() |
| Tags |
| پھول, لڑکی, صبا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|