| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب کس کا جشن مناتے ہو
اس دیس کا جو تقسیم ہوا اب کس کا گیت سناتے ہو اس تن من کا جو دونیم ہوا اس خواب کا جو ریزہ ریزہ ان آنکھوں کی تقدیر ہوا اس نام کا جو ٹکرے ٹکرے گلیوں میں بے توقیر ہوا اس پرچم کا جس کی حرمت بازاروں میں نیلام ہویی اس مٹی کا جس کی حرمت منسوب عدو کے نام ہویی اس جنگ کا جو تم ہارچکے اس رسم کا جو جاری بھی نہیں اس زخم کا جو سینے پہ نہ تھا اس جان کا جو واری بھی نہیں اس خون کا جو بدقسمت تھا راہوں میں بہایا تن میں رہا اس پھول کا جو بے قیمت تھا آنگھن میں کھلایا بن میں رہا اس مشرق کا جس کا تم نے نیزے کی انی مرہم سمجھا اس مغرب کا جس کو تم نے جتنا بھی لوٹا کم سمجھا ان معصوموں کا جس کی لہو سے تم نے فروزاں راتیں کی یا ان مظلوموں کا جن سے خنجر کی زباں میں باتیں کی اس مریم کا جس کی عفت لٹتی ہے بھرے بازاروں میں اس عیسا کا جو قاتل ہے اور شامل ہے غم خواروں میں ان نوخہ گروں کا جن نے ہمیں خود قتل کیا خود روتے ہیں ایسے بھی کہی دم ساز ہویے ایسے جلاد بھی ہوتے ہیں ان بھوکے ننگھے ڈانچوں کا جو رقص سر بازار کریں یا ان ظالم قزاقوں کا جو بھیس بدل کر وار کرے یا ان جھوٹے اقراروں کا جو آج تلک ایفا نہ ہویے یا ان بے بس لاچاورں کا جو اور بھی دکھھ کو نشانہ ہویے اس شاہی کا جو دست بدست آیی ہے تمھارے حصے میں کیوں ننگ وطن کی بات کرو کیا رکھا ہے اس قصے میں آنکھوں میں چپھایے اشکوں کو ہونٹوں پہ وفا کے بول لیے اس جشن میں شامل ہوں میں بھی نوخوں سے بھرا کشکول لیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احمد فراز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (16-12-09), فرحان دانش (16-12-09), نیلم خان (16-12-09), محمدعدنان (16-12-09), ایس اے نقوی (13-12-09), راجہ اکرام (13-12-09), عامرشہزاد (17-12-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا نصویر کشی کی ہے فراز نے
شیئر نگ کا شکریہ عدنان بھائی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (16-12-09), عدنان دانی (19-01-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب احمد فراز صاحب حکومت وقت سے ناراض ہو کر بیرون ملک چلے گئے تھے اور بھلا بیٹھے تھے کہ حکومت اور ریاست میں بہت فرق ہوتا ہے ، اس وقت کی ان کی شاعری پاکستان دشمنی کا پلندہ نظر آتی ہے ، کہتے ہیں کہ اس وقت ان کی بھارتی محفلوں میں کافی سے زیادہ پزیرائی ہوتی تھی اور داد و تحسین کے ڈونگرے برسائے جاتے تھے ، ایسی ہی ایک محفل میں جب امجد اسلام امجد صاحب نے انہیں ٹوک دیا تو انہیں بات سمجھ آئی اور وہ پہلی محفل تھی جس میں ہندو برادری کو نہ صرف مایوسی ہوئی ، بلکہ انہوں سے اس کے بعد فراز کو لفٹ کروانا بھی چھوڑ دیا ، ایسی شاعری سے گریز ہی بہتر ہوتا ہے ویسے اپنی اپنی مرضی ہے ، ہماری جانب سے اگر کسی بھائی کی دل آزاری ہوئی ہو تو پیشگی معزرت |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |

| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (16-12-09) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 556,951
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 37,983 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کہنے بھیا
![]() ![]() اللہ پاک آپ کو دین و دنیا میں کامیاب فرمائے آمین
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | Kamran_Tabasum (16-12-09) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ نیلم بہن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 556,951
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 37,983 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | Kamran_Tabasum (16-12-09) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویلکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری پوسٹکی ھے آپ نے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ گریٹ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیئر نگ کا شکریہ عدنان بھائی
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتے, کس, پہ, پھول, وفا, قیمت, نام, آنکھوں, آج, احمد, بھرے, بول, بے, بدل, بس, جاری, جشن, خون, خواب, دیس, رقص, ساز, شاہی, ظالم, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|