| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب کسی سے بھی محبت نہیں رہی
اس دل کو چاہتوں کی چاہت نہیں رہی معلوم ہے مجھ کو میں مسکرا کر بھی رو پڑوں گا سو ہر روز مسکرانے کی عادت نہیں رہی لوگ بھی تھے پیارے جذبات بھی تھے سچے اب باتوں میں وہ معصوم شرارت نہیں رہی دل میں جسے اُتارا تھا ایمان کی طرح وہ بدلا ہے تو محبت بھی عبادت نہیں رہی کتنے گناہ کیے ہیں میں نے اک گناہ کے لیے مجھ میں سانس بھی لینے کی اجازت نہیں رہی
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پیارے, محبت, ایمان, دل, عبادت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 09:27 AM |
| ایمر جینسی اور پی سی او کے کسی اقدام کی آئندہ پارلیمنٹ میں حمایت نہیں کر یں گے،اے پی ڈی ایم اور اے آر ڈی کا فیصلہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 10:01 AM |
| ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 03:05 PM |
| قومی اسمبلی :ایمرجنسی اور پی سی او کے حق میں قرار داد منظور،پیپلز پارٹی نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 03:03 PM |
| بینظیر بھٹو کے کسی بھی بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، سی سی پی او کراچی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 28-10-07 09:41 AM |