| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی کھلا تھا گلِ عشق، پل میں مر بھی گیا
ابھی چڑھا نہ تھا دریا، ابھی اتر بھی گیا کبھی گری تو تھی دستار اپنی پہلے بھی ان آندھیوں میں تو اس بار اپنا سر بھی گیا تری قبا کا کوئی گل، کہ آنکھ کا موتی وہ کیا تھا جو شب ہجراں میں رنگ بھر بھی گیا میں تیرے خواب سے چونکا کہ جیسے تو آئی مگر وہ جھونکا بہت نرم رو گزر بھی گیا عبیدؔ جیتا رہا عمر زندگی کے بغیر نہ آئی موت بھی ، لیکن وہ آج مر بھی گیا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (03-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی کھلا تھا گلِ عشق، پل میں مر بھی گیا
ابھی چڑھا نہ تھا دریا، ابھی اتر بھی گیا کبھی گری تو تھی دستار اپنی پہلے بھی ان آندھیوں میں تو اس بار اپنا سر بھی گیا تری قبا کا کوئی گل، کہ آنکھ کا موتی وہ کیا تھا جو شب ہجراں میں رنگ بھر بھی گیا میں تیرے خواب سے چونکا کہ جیسے تو آئی مگر وہ جھونکا بہت نرم رو گزر بھی گیا عبیدؔ جیتا رہا عمر زندگی کے بغیر نہ آئی موت بھی ، لیکن وہ آج مر بھی گیا کیا بات ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| آج, زندگی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نواز شریف سے طے ہوا تھا کہ وہ پی پی سے اتحاد نہیں کریں گے، پرویز مشرف | گلاب خان | خبریں | 0 | 27-12-10 05:30 AM |
| فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا | Zullu230 | شعر و شاعری | 7 | 23-04-10 11:40 PM |
| فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 12:18 PM |
| ٍفاصلے ایسے بھی ھوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 10:28 PM |
| بھارت میں کامیابی حاصل کرنے کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا | محمدعدنان | فلمی دنیا | 1 | 04-11-07 09:59 AM |