| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہو گا
میں گھر سے جب نکلتا ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہے جب بھی کشتی مری سیلاب میں آجاتی ہے ماں دعا کرتی ہوئی خواب میں آ جاتی ہے کہیں بے نور نہ ہو جائیں وہ بوڑھی آنکھیں گھر میں ڈرتے تھے خبر بھی مرے بھائی دیتے کیا جانے کہاں ہوتے مرے پھول سے بچے ورثے میں اگر ماں کی دعا بھی نہیں ملتی کچھ نہیں ہو گا تو آنچل میں چھپا لیگی مجھے ماں کبھی سر پہ کھلی چھت نہیں رہنے د یگی قدموں میں لا کے ڈال دیں سب نعمتیں مگر سو تیلی ماں کو بچے سے نفرت وہی رہی دھنستی ہوئی قبروں کی طرف دیکھ لیا تھا ماں باپ کے چہروں کی طرف دیکھ لیا تھا کو ئی دکھ ہو کبھی کہنا نہیں پڑتا اس سے وہ ضر و ت کو طلبگا ر سے پہچا نتا ہے کسی کو دیکھ کر روتے ہو ئے ہنسنا نہیں اچھا یہ وہ آنسو ہیں جن سے تخت سلطانی پلٹتا ہے دن بھر کی مشقت سے بدن چور ہے لیکن ماں نے مجھے دیکھا تو تھکن بھول گئی ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| کس, پھول, نفرت, چور, ممکن, ماں, محبت, اللہ, بھائی, بیوی, بچوں, جواب, حال, خوش, خبر, دیکھو, دنیا, دعا, ذرا, سیر, شاعری, شخص, علم, غلطی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 09:35 AM |
| ابھی بوڑھی نہیں ہوئی سوچ اب بھی جوان ہے | جاویداسد | فلمی دنیا | 10 | 04-11-10 10:23 PM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |