| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آنکھوں سے مانگنے لگے پانی وضو کا ہم
کاغذ پہ جب بھی دیکھ لیا 'ماں' لکھا ہوا ابھی تو میری ضروت ہے میرے بچوں کو بڑے ہوئے تو یہ خود انتظام کر لیں گے میں ہوں مرا بچہ ہے کھلو نو ں کی دکاں ہے اب کوئی مرے پاس بہنا بھی نہیں ہے اے خدا تو فیس کے پیسے عطا کر دے مجھے میرے بچوں کو بھی یو نیو رسٹی اچھی لگی بھیک سے تو بھوک اچھی گاؤں کو واپس چلو شہر میں رہنے سے یہ بچہ برا ہو جائےگا کھلونوں کے لئے بچے ابھی تک جاگتے ہوں گے تجھے اے مفلسی کوئی بہانہ ڈھو نڈ لینا ہے ممتا کی آبرو کو بچا یا ہے نیند نے بچہ زمین پہ سو بھی گیا کھیلتے ہو ئے میر ے بچے نامرادی میں جواں بھی ہوگئے میری خواہش صرف بازاروں کو تکتی رہ گئی بچوں کی فیس ، انکی کتا بیں ، قلم، دوا ت میری غریب آ نکھو ں میں اسکول چبھ گیا وہ سمجھتے ہی نہیں ہیں مری مجبور ی کو اسلئے بچوں پہ غصہ بھی نہیں آتا ہے کسی بھی رنگ کو پہنچا ننا مشکل نہیں ہوتا مرے بچوں کی صورت دیکھ اسکو زرد کہتے ہیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نیند, ماں, بچوں, خدا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آنکھوں کی حفاظت | زارا | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 6 | 01-01-12 03:01 AM |
| میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں | جواد رضا خان جامی | جواد رضا خان جامی | 2 | 18-09-10 11:42 AM |
| آپ کی آنکھوں کے لیے ایک چیلنج | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 32 | 31-08-10 09:19 AM |
| آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہے؟ | محمد کاشف حبیب | شعبہ طب | 7 | 14-07-08 09:25 PM |
| دکھوں کے موڑ پہ اکثر مجھے ملا وہ شخص | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 1 | 01-07-08 08:43 PM |