واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اہل ذوق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-03-10, 06:31 PM   #661
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں

ناقدو ، دیدہ ورو ، کُفر کا الزام نہ دو
میرے اِلحاد میں اِک پر تو ِ الہام بھی ہے
عشق ِ خود دار ، یہ پندار ِ جنوں چھوڑ بھی دے
اب تو اُن آنکھوں میں آنسو بھی ہیں پیغام بھی ہے

مصطفےٰ زیدی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
تیرا وعدہ تھا کہ اس ماہ ضرور آئے گی
اب تو ہر روز گزرتا ہے مہینے کی طرح

قبلہ ! اوپر والا شعر تو " ے " پر ٹوٹ رہا تھا ۔۔۔۔۔ بہر حال

حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے بھی ستارہ تو زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا
لیکن کبھی دریا میں سمندر نہیں گرتا
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 06:46 PM   #662
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اک رونے سے اگر تو مل جائے تو خدا کی قسم
اس دھرتی پے ساون کی برسات لگا دوں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (16-03-10), عارف اقبال (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 10:11 PM   #663
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اک رونے سے اگر تو مل جائے تو خدا کی قسم
اس دھرتی پے ساون کی برسات لگا دوں
نہ قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں

بات نیت کی صرف ہے ورنہ
وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں

بھول جاتے ہیں مت برا کہنا
لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 10:52 PM   #664
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ کرو بھول کر کسی سے کوئی سلوک ایسا
جو کوئی تم سے کرتا تمہیں ناگوار ہوتا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (16-03-10), عارف اقبال (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 11:09 PM   #665
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
نہ کرو بھول کر کسی سے کوئی سلوک ایسا
جو کوئی تم سے کرتا تمہیں ناگوار ہوتا

اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-10, 11:10 PM   #666
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آئو اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-10, 11:27 PM   #667
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں

قبلہ ! اوپر والا شعر تو " ے " پر ٹوٹ رہا تھا ۔۔۔۔۔ بہر حال

حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے بھی ستارہ تو زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا
لیکن کبھی دریا میں سمندر نہیں گرتا
مصطفی زیدی کا نام دیکھا اور سارے قائدے بھول گئے ان کا ایک شعر میرا پسندیدہ ترین تھا سو لکھہ دیا معزرت خواہ ہوں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-10, 11:29 PM   #668
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یونس عارف مراسلہ دیکھیں
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
اے دوست ہم نے ترک تعلق کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 01:07 AM   #669
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محرابِ مسجد پر
یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقتِ قیام آیا
(اقبال لاہوری)
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (18-03-10), محمدمبشرعلی (19-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 01:30 AM   #670
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یونس عارف مراسلہ دیکھیں
یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محرابِ مسجد پر
یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقتِ قیام آیا
(اقبال لاہوری)

ما شا اللہ ۔۔۔۔۔ یونس عارف جی !
دکتور اقبال لاہوری کے کلام سے متعلق آپ کا ذوق و شوق بہت متاثر کُن ہے ۔۔۔۔۔
اللہ کریم اسے مزید جلا بخشیں ( آمین ) ہمارے ہاں وہ " علامہ اقبال " کے نام سے
زیادہ معروف ہیں

اک زندہ حقیقت میرے سینے میں ہے مستور
کیا سمجھے گا وہ جس کی رگوں میں ہے لہو سرد

علامہ اقبال
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (18-03-10), عارف اقبال (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 01:47 AM   #671
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
مصطفی زیدی کا نام دیکھا اور سارے قائدے بھول گئے ان کا ایک شعر میرا پسندیدہ ترین تھا سو لکھہ دیا معزرت خواہ ہوں
جناب شاہ جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
اگر گستاخی نہ سمجھیں تو ہم بہت بہت ادب کے ساتھ عرض کرنا چاہیں گے کہ
آپ ایک بہت وسیع اور مستحکم ادبی پس منظر کے حامل ناظم ہیں ۔۔۔۔۔ از راہِ کرم اپنی پوسٹ کو ایک بار پڑھ لیا کریں
بے دھیانی میں ہو جانے والی چھوٹی چھوٹی لغزشیں تحریر کے حُسن کو گہنا دیتی ہیں ۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے ؟
ہمیں یقینِ واثق ہے کہ قاعدے ۔ لکھ ۔ معذرت ۔ جیسے الفاظ کی غلط املا دیکھ کر آپ ایک بار ضرور
کہتے ہوں گے کہ " یہ ہمیں نے لکھا ہے ؟ "
اللہ کریم آپ کو سدا خوش رکھیں ( آمین )
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (18-03-10), عارف اقبال (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 10:31 PM   #672
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ’ نئے صبح و شام پیدا کر
خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو
سکوتِ لالہ و گُل سے کلام پیدا کر
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-03-10, 11:22 PM   #673
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں
جناب شاہ جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
اگر گستاخی نہ سمجھیں تو ہم بہت بہت ادب کے ساتھ عرض کرنا چاہیں گے کہ
آپ ایک بہت وسیع اور مستحکم ادبی پس منظر کے حامل ناظم ہیں ۔۔۔۔۔ از راہِ کرم اپنی پوسٹ کو ایک بار پڑھ لیا کریں
بے دھیانی میں ہو جانے والی چھوٹی چھوٹی لغزشیں تحریر کے حُسن کو گہنا دیتی ہیں ۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے ؟
ہمیں یقینِ واثق ہے کہ قاعدے ۔ لکھ ۔ معذرت ۔ جیسے الفاظ کی غلط املا دیکھ کر آپ ایک بار ضرور
کہتے ہوں گے کہ " یہ ہمیں نے لکھا ہے ؟ "
اللہ کریم آپ کو سدا خوش رکھیں ( آمین )
بھیا ایک بار پھر " معذرت " اب ٹھیک ہے نا
بات در اصل یہ ہے کہ اس وقت بھی کمپیوٹر آن کیئے 25 منٹ ہوے ہیں اور 35 منٹ بعد لائٹ چلی جائے گی کام زیادہ ہوتا ہے اور وقت کم اس لیئے ، لیکن ہم خود جانتے ہیں کہ یہ کوئی جواز نہیں ہے ، غلطی بہر حال غلطی ہے اور اسے ہم تسلیم کرتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (20-03-10)
پرانا 21-03-10, 09:56 PM   #674
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یونس عارف مراسلہ دیکھیں
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ’ نئے صبح و شام پیدا کر
خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو
سکوتِ لالہ و گُل سے کلام پیدا کر

راز ِ حرم سے شاید اقبال با خبر ہے
ہیں اس کی گفتگو کے انداز محرمانہ

علامہ اقبال
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (21-03-10)
پرانا 21-03-10, 10:52 PM   #675
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں وہی رات وہی نہر کنارہ ہے مگر
وہ میرا جان حیا ساتھ نہیں کچھ بھی نہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (21-03-10)
جواب

Tags
color, ہوتے, ہوتا, ہے،, کوئی, کار, کرتے, چیز, نام, نظر, مقابلہ, آغاز, اللہ, انجام, بیت, بازی, حرف, خدا, دل, شاعروں, شخص, شروع, شعر, طریقہ, عرصہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الفاظ کی بیت بازی سیپ شعر و شاعری 10 20-01-11 04:21 PM
بیت بازی ملک بھائی شعر و شاعری 16 06-08-10 09:28 PM
بیت بازی nsa47 شعر و شاعری 14 25-06-10 07:16 AM
ہفتہ وار بیت بازی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 213 07-02-10 12:20 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger