| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#316 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگلا حرف لکھنا بھول گئی تھی
اگلا حرف : ن |
|
|
|
|
|
#317 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اصول تو وہی ہے جو ہم نے بیان کر دیا ویسے شعر کی بات ہے تو یہ لیں حیرت ہے ، کہ وہ جان حیا ، آج بھی دل میں
اک طفل کی ضد بن کے مچل جائے نہ سمجھے |
|
|
|
|
|
|
#318 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#320 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#321 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رلاتی ہے مجھے راتوں کو خاموشی ستاروں کی نرالا عشق ہے میرا نرالے میرے نالے ہیں ۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (11-02-10) |
|
|
#322 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رلاتی ہے مجھے راتوں کو خاموشی ستاروں کی نرالا عشق ہے میرا نرالے میرے نالے ہیں ۔ |
|
|
|
|
|
#323 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کہہ رہے ہیں تو کافی یے ۔۔
لیکن ایک ذیلی ناظم انکار کر رہے ہیں ایک بضد ہیں ۔۔۔ ![]() کس کی مانی جائے ![]()
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (11-02-10) |
|
|
#324 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے میں نے آج تک نہ یہ اصول سنا ہے اور نہ ہی کبھی کسی مقابلے میں یہ لاگو ہوا ہے
چونکہ اب دو ذیلی ناظم آمنے سامنے ہو گئے ہیں اس لئے فیصلہ مکرمی ارحم جی پر چھوڑ دیتے ہیں جو بھی فیصلہ ہوگا میں غیر مشروط طور پر قبول کر لوں گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (11-02-10) |
|
|
#325 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ ۔۔۔۔!!
لیکن اس مقابلے میں تین ارکان تو نہیں ہیں جو آخری فیصلے کا اختیار مجھے دیا جائے ۔۔۔ آپ لوگ ٹاس کر لیں یا سیکشن ناظم سے فیصلہ کروالیں یا سحر بہن سے ![]() |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (11-02-10) |
|
|
#326 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام مکرمی ارحم جی
بات آپ کی درست ہے کہ مقابلہ تین کے درمیان نہیں لیکن مسئلہ یہ ہے فی الوقت اس مسئلے میں تین ہی لوگ ملوث ہیں، باقی ممبران بھی آتے ہیں لیکن کم کم سوائے دو تین ممبران کے اگر بات ٹاس یا انتظامیہ کے فیصلے تک گئی تو مزید تاخیر ہو جائے گی، آدھا دن ویسے بھی گزر گیا ہے مقابلہ جیسے چل رہا ہے ایسے ہی چلتے رہنا چاہیئے ۔۔ مزید تاخیر سے بچنے کے لئے میں نے کہا تھا کہ ہم فی الحال تین موجود ہیں، ہم دو آمنے سامنے ہیں آپ فیصلہ کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ مسئلہ ختم کر کے بات آگے بڑھا ئی جائے باقی جیسے سب لوگ مناسب سمجھیں شکریہ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (11-02-10) |
|
|
#328 |
|
Senior Member
![]() |
جگھڑا مت کھڑا کریں ، ایک اصول وضع کر کے پہلے مرسلے میں لٹکا دیں
نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرانم تو ہو ، یہ مٹی بڑی ذرخیزہے ساقی
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (11-02-10) |
|
|
#329 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائیو یہ جھگڑا ہر گز نہیں ہے، شاہ جی میرے بڑے بھائی ہیں، ان کی ہر بات سر آنکھوں پر
یا اکثریت جو رائے دے دے مجھے تو کوئی اختلاف نہیں ہوگا، میں تو مکرمی ارحم جی سے بھی کہا تھا کہ فیصلہ کر دیں۔ چلیں اگر کوئی فیصلے کے لئے تیار نہیں ۔۔۔۔۔۔ آج دوسرا دن ہو گیا ہے تو میں محترم شاہ جی کے حق میں دستبردار ہوتا ہوں۔ البتہ اگر کسی کو شاہ جی کے یا میرے بتائے ہوئے اصول پر اعتراض ہو تو ضرور شیئر کرے ۔۔ و السلام تب تک مقابلہ جاری رکھتے ہیں مبشر بھائی آپ کے جواب میں ياد کرنے کے سوا اب کر بھی کيا سکتے ہيں بھول جانے ميں تجھے ناکام ہو جانے کے بعد آخری حرف ۔۔۔ د Last edited by راجہ اکرام; 10-02-10 at 10:44 AM. |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (11-02-10) |
|
|
#330 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دلوں کو زخم نہ دو حرف نا ملائم سے
یہ تیر وہ ہے جو پلٹ کے بھی آئے گا ۔۔ا
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں احمد نوازعباسی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتے, ہوتا, ہے،, کوئی, کار, کرتے, چیز, نام, نظر, مقابلہ, آغاز, اللہ, انجام, بیت, بازی, حرف, خدا, دل, شاعروں, شخص, شروع, شعر, طریقہ, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| الفاظ کی بیت بازی | سیپ | شعر و شاعری | 10 | 20-01-11 04:21 PM |
| بیت بازی | ملک بھائی | شعر و شاعری | 16 | 06-08-10 09:28 PM |
| بیت بازی | nsa47 | شعر و شاعری | 14 | 25-06-10 07:16 AM |
| ہفتہ وار بیت بازی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 213 | 07-02-10 12:20 PM |