واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مقابلہ شعر و شاعری فروری 2010

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-10, 10:19 AM   #16
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دہشت گردی اور ربیع الاول کے حوالے سے چند شعر لکھے

پیش خدمت ہیں
اے ماہ ربیع الاول۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-02-10, 02:13 PM   #17
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 41
کمائي: 514
شکریہ: 167
18 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کل آخری تاریخ ہے کچھ لکھنا پڑے گا
پاکستانی لڑکا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-02-10, 03:34 PM   #18
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,626
شکریہ: 22,614
4,758 مراسلہ میں 13,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم
میرے خیال میں کویئ اچھا سا موضوع رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو کافی دہشت ناک قسم کا موضوع ہے اور خوامخواہ ڈر بھی لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-02-10, 10:23 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
سب کا بہت بہت شکریہ، بھائی کی اتنی اچھی رہنمائی کی۔ پھر بھی اگر کوئی مسئلہ ہو تو بیشک یہیں شاعری پوسٹ کر دیجئے۔ میں خود الگ لنک نکال لوں گی۔ کوئی بات نہیں۔

ام طلحہ جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
آپ کی اس فراخدلانہ پیشکش کے لئے بہت شکریہ جی ۔۔۔۔۔ اور آپ کی وساطت سے ان تمام ساتھیوں کا شکریہ بھی ادا کرنا ہے ہمیں جنہوں
ہماری راہنمائی کی پوری پوری کوشش کی ۔۔۔۔۔ لیکن چونکہ ہمیں سسٹم آن آف کرنے کے علاوہ اور کچھ کم ہی سمجھ میں آتا ہے اس
لئے ہم وہ سب کچھ پڑھ کے بس سر ہلا کے ہی رہ گئے ۔۔۔۔۔
ہم نے اپنی جو تُک بندی یہاں پوسٹ کرنا چاہی تھی وہ لکھی تو اس حوالے سے ہی تھی لیکن اُس کے ساتھ ہم نے چند تصاویر
نتھی کر دی تھیں ۔۔۔۔۔ اور یوں شاید وہ اس مقابلے کی شرائط پر پوری نہیں اترتی ۔۔۔۔۔ بہر حال ہم آپ کی
پیشکش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے یہاں اٹیچ کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ اگر بمطابق شرائط نہ ہو تو ظاہر ہے آپ نے ڈیلیٹ
تو کرنی ہی ہے ۔۔۔۔۔
ہم ایک بار پھر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری حوصلہ افزائی ہر ممکن حد تک فرمائی ہے


Attached Thumbnails
perweizi-1-jpg  
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (25-02-10), ھارون اعظم (23-02-10), ام طلحہ (25-02-10), راجہ اکرام (23-02-10), شاہ جی 90 (26-02-10)
پرانا 25-02-10, 09:43 AM   #20
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے انجم بھائی!! آپ نے تو کمال ہی کر دیا۔ کیوں ڈیلیٹ کروں گی۔میں اسے مقابلہ ڈیذائننگ میںض بھی شامل کرنا چاہوں گی۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (25-02-10), راجہ اکرام (25-02-10), شاہ جی 90 (26-02-10)
پرانا 25-02-10, 11:27 AM   #21
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
ام طلحہ بہن ۔۔۔
اس شاعری و مصوری کا علیحدہ سے تھریڈ بھی بنا دیں ۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (25-02-10), شاہ جی 90 (26-02-10)
پرانا 25-02-10, 11:38 AM   #22
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس شاعری اور ڈیزائن کا حق ہے کہ اسے مطلوبہ پذیرائی دی جائے۔
مکرمی ارحم جی نے بالکل درست کہا کہ اس کا علیحدہ سے ٹھریڈ بنایا جایا جائے، اور اسے مقابلہ شاعری اور مقابلہ ڈیزائننگ دونوں میں جگہ دینی چاہیئے۔۔

اجمل بھائی بہت ہی بہترین ہے ۔۔۔۔۔۔ شاعری بھی اور ڈیزائننگ بھی ۔۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (26-02-10)
پرانا 25-02-10, 04:04 PM   #23
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فی الحال چونکہ ووٹنگ شروع کرنی ہے اسلئے اسے اسی طرح دونوں جگہ شامل کر دیتی ہوں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (26-02-10)
جواب

Tags
color, green, ہے۔, ہے،, کردیا, پہ, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, قوانین, لنک, موضوع, مقابلہ, انتظامیہ, انعام, بذریعہ, تحریر, جائیں, جائے, خلاف, شاعری, شروع, شعر, شعر و شاعری, عنوان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میل کردے ربّا 2010 طارق راحیل فلمی دنیا 12 13-10-10 04:40 PM
طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 ام طلحہ شعر و شاعری 83 14-08-10 09:15 PM
ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 مسافر دلچسپ اور عجیب 6 23-04-10 08:20 PM
اعلان نتائج مقابلہ جات مارچ 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 15 06-04-10 04:32 PM
اعلان نتائج مقابلہ جات فروری 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 32 09-03-10 09:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger