واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

کیا مانگا تھا۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-11-08, 05:34 PM   #16
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

انتظار کرو سردی ذیادہ ھے طوطا بیمار پڑ گیا ھے ۔ ویسے وہ اگلا چوک جدائی کا اسے آنا ھے وہ تو آئے گا
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-11-08), یحیٰی (30-11-08)
پرانا 30-11-08, 06:09 PM   #17
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

میں نے آدھی رات تک تیرے لئے
اپنا دروازہ کھلا رکھا ہے
گھر اکیلا ہے ، دیا بجھنے کو ہے
جھانکتا ہے ادھ کُھلی کھڑکی سے چاند
چاندنی کے نرم شیتل سانس میں
اک نشہ پنہاں ہے نا معلوم سا
سنسناتا ہے رگ و پے میں مرے
اضطرابِ موجِ بحر و موجِ باد
اے دلِ آوارہ گرد و نامراد
اب کٹے گی کس طرح
یہ جدائی کی اندھیری سرد رات؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (30-11-08)
پرانا 30-11-08, 06:41 PM   #18
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
دوستوں اپنی ایک نظم آپ سب کی نظر
وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر
جانےکس دیس گئے خواب ہمارے لے کر
چھائوں میں بیٹھنے والے ہی تو سب سے پہلے
پیڑ گرتا ہے تو آجاتے ہیں آرے لے کر
وہ جو آسودہ ساحل ہیں انہیں کیا معلوم
اب کے موج آئی تو پلٹے گی کنارے لے کر
ایسا لگتا ہے کہ ہر موسم ہجراں میں بہار
ہونٹ رکھ دیتی ہے شاخوں پہ تمہارے لے کر
شہر والوں کو کہاں یاد ہے وہ خواب فروش
پھرتا رہتا تھا جو گلیوں میں غبارے لے کر
نقد جاں صرف ہوا کلفت ہستی میں فراز
اب جو زندہ ہیں تو کچھ سانس ادھارے لے کر
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-11-08)
پرانا 30-11-08, 06:43 PM   #19
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کیا مانگا تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میں نے آدھی رات تک تیرے لئے
اپنا دروازہ کھلا رکھا ہے
گھر اکیلا ہے ، دیا بجھنے کو ہے
جھانکتا ہے ادھ کُھلی کھڑکی سے چاند
چاندنی کے نرم شیتل سانس میں
اک نشہ پنہاں ہے نا معلوم سا
سنسناتا ہے رگ و پے میں مرے
اضطرابِ موجِ بحر و موجِ باد
اے دلِ آوارہ گرد و نامراد
اب کٹے گی کس طرح
یہ جدائی کی اندھیری سرد رات؟
شاباش
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 01-12-08, 08:24 PM   #20
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

بہت خوب سعود ناصر جی احمد فراز کی کیا بات ھے۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-12-08, 08:27 PM   #21
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

سعود ناصر اور فیصل ناصر کیا بھائی بھائی ھیں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-12-08), یحیٰی (01-12-08), چیتا چالباز (02-12-08), ابن جلال (02-12-08)
پرانا 01-12-08, 08:32 PM   #22
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
سعود ناصر اور فیصل ناصر کیا بھائی بھائی ھیں
نام سے تو لگتا ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-12-08), ابن جلال (02-12-08)
پرانا 01-12-08, 11:59 PM   #23
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
سعود ناصر اور فیصل ناصر کیا بھائی بھائی ھیں
کیا اس سے کوئی فرق پڑتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (02-12-08)
پرانا 02-12-08, 02:19 AM   #24
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کیا مانگا تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا اس سے کوئی فرق پڑتا ہے
یہ بھی سہی ہے۔ ۔ ۔

ہم دونوں‌بھی تو بھائی بھائی ہیں پر نام سے نہیں لگتا
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-12-08)
پرانا 02-12-08, 02:24 AM   #25
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: کیا مانگا تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
یہ بھی سہی ہے۔ ۔ ۔

ہم دونوں ‌بھی تو بھائی بھائی ہیں پر نام سے نہیں لگتا
یہ بھی سہی ہے۔ ۔ ۔
ہم دونوں ‌بھی بھائی بھائی ہیں پر بھائیوں میں بھائی صرف بھائی ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (02-12-08)
پرانا 02-12-08, 02:33 AM   #26
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: کیا مانگا تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ بھی سہی ہے۔ ۔ ۔
ہم دونوں ‌بھی بھائی بھائی ہیں پر بھائیوں میں بھائی صرف بھائی ہیں
یہ کون سا بھائی ہے جو ڈارک ریڈ ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-12-08, 03:44 AM   #27
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: کیا مانگا تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
یہ کون سا بھائی ہے جو ڈارک ریڈ ہے
ارے بھائی مشہور زمانہ بھائی اپنے بھائی یہ والے بھائی
شادی دیر سے کیوں؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (02-12-08)
پرانا 02-12-08, 07:50 PM   #28
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: کیا مانگا تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی مشہور زمانہ بھائی اپنے بھائی یہ والے بھائی
شادی دیر سے کیوں؟
پر میرا کیا تعلق اس شادی وادی کے تھریڈ سے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-12-08, 09:05 PM   #29
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
سعود ناصر اور فیصل ناصر کیا بھائی بھائی ھیں
ستارہ جی! آپ کا اندازہ بلکل درست ہے.
اور اب آپ سے بھی رشتہ داری نکال لوں وہ یہ کہ یہ حقیقت ہے کہ میری والدہ کا نام "ستارہ "ہے. میں سچ کہہ رہا ہوں . فیصل میرا چھوٹا بھائی ہے. اس نے ہی مجھے اس فورم سے متعارف کرایا ہے.
شکریہ فیصل بھائی
بہت اچھا فورم ہے.
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-12-08), یحیٰی (03-12-08), ابن جلال (03-12-08), تانیہ رحمان ستارہ (03-12-08)
پرانا 03-12-08, 12:52 AM   #30
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا مانگا تھا۔

وائوووووووووووووووووووووو یعنی ادھر سگے بھائی بھی ہیں ۔ویسے تو میں سب کا بھائی ہوں
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-12-08)
جواب

Tags
color, com, کمال, گانے, پسند, لمحوں, نظر, محبت, معلوم, آئینہ, آج, اللہ, بھائی, جھوٹ, جواب, جرم, حال, خوش, خدا, دل, رات, راستہ, زمانہ, صفحہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟ طاھر دیس ہوئے پردیس 22 26-08-10 03:03 AM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 10:35 AM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 12:25 PM
وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 07:21 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger