واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


ہومیو پیتھک اور طب ہونانی- طریقہ علاج کی ایک غلطی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-08-08, 08:03 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 4
کمائي: 70
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہومیو پیتھک اور طب ہونانی- طریقہ علاج کی ایک غلطی

ہومیو پیتھک اور طب ہونانی- طریقہ علاج کی ایک غلطی

خاص طور پر یہ دو معالجین اپنے مریض کو نہ تہ یہ بتاتے ہیں کہ ان کیا دوا دی جا رہی ہے اور کس مقدار میں دی جا رہی ہے۔ میری رائے میں یہ ہر مریض اور اس کے لواحقین کا حق ہے۔ دوسرا نقصان یہ ہوتا ہے کہ کسی ایک معالج سے غیر مطمئن مریض کے پاس اپنی میڈیکل ہسٹری نہیں ہوتی جس کی مدم سے وہ یہ فیصلہ کر سکے کہ دوسرے معالج نے کیا تبدیلی کی ہے۔ نہ ہی دوسرا معالج یہ جان سکتا ہے کہ پہلے کیا دوا دی جا رہی تھی۔ میں احباب کی رائے لیان چاہتا ہوں۔
سجادخالد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سجادخالد کا شکریہ ادا کیا
tari (23-09-08), منتظمین (20-08-09), عبدالقدوس (22-08-08)
پرانا 22-08-08, 08:19 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہومیو پیتھک اور طب ہونانی- طریقہ علاج کی ایک

تمام حکماء کا یہ حال نہیں لیکن اکثریت نیم حکیم خطرہ جان ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-08, 09:48 PM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہومیو پیتھک اور طب ہونانی- طریقہ علاج کی ایک

ظبِ یونانی کے بارے میں تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن ہومیو پیتھک طریقہ علاج میرا آزمودہ ہے اور میرے خیال میں بہترین ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-08-08, 10:03 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہومیو پیتھک اور طب ہونانی- طریقہ علاج کی ایک

مجھے ہومیو پیتھک ہر 100؏ بھروسہ ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-08-08, 03:21 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہومیو پیتھک اور طب ہونانی- طریقہ علاج کی ایک

ہااہاہاہاہااہہہااہاہا
بھائی طب یونی اور انگش میڈیسن میں کوئی فرق ہے؟
میرے خیال میں تو انگلش ادوایات کے بارہ میں بتلا کر بھی مریض کو کھانے پر مجبور کیا جاتا ہے۔
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-08-08, 07:31 PM   #6
Member
اجنبی
 
سہیل اسلم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: Rahim Yar Khan
عمر: 38
مراسلات: 32
کمائي: 388
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہومیو پیتھک اور طب ہونانی- طریقہ علاج کی ایک

سلام علیکم
میرا تعلق طب سے ہے اور میں نے کچھ طب کے فارم میں لکھا بھی ہے ۔ میں نے سجاد صاحب کے comments پڑھے اور جس پر بہت خوشی ہوئی کہ انہوں نے حق کے علاوہ کچھ نہیں کہا ، ان کی تمام باتوں کی حقیقت اس طرح واضح ہوتی ہے کہ آج کل کے حکیم اور ہومیو فزیشنز جاہل اور ان پڑھ ہوتے ہیں اس لئے نا ہی انکی حکمت میں Accuracy ہوتی ہے اور نا ہی ادویات میں مگر ہر طرف لالچ ہی لالچ۔۔۔۔۔۔۔
سہیل اسلم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سہیل اسلم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (19-08-09), کنعان (20-08-09)
پرانا 24-08-08, 03:00 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہومیو پیتھک اور طب ہونانی- طریقہ علاج کی ایک

تو بھائی ''پڑھے لکھ'' انگلش ڈاکٹر کونسا کوئی تیر مار لیتے ہیں؟
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (20-08-09)
پرانا 24-08-08, 06:23 PM   #8
Member
اجنبی
 
سہیل اسلم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: Rahim Yar Khan
عمر: 38
مراسلات: 32
کمائي: 388
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہومیو پیتھک اور طب ہونانی- طریقہ علاج کی ایک

سلام
آپ نے ٹھیک کہا لیکن کم از کم یہ لوگ پڑھے لکھے تو ہوتے ہیں باقی رہا تیر مارنا تو وہ انکی اپنی سستی ہے
سہیل اسلم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-08-09, 05:49 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 4
کمائي: 70
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے یہاں کسی کی تحقیر نہیں کی بلکہ ایک مسئلے کی طرف توجہ دلائی ہے کہ بالعموم ہومیو پیتھک اور حکمت کی پریکٹس کرنے والے اپنا نسخہ نہیں بتاتے۔ کچھ ایلوپیتھک ڈاکٹر بھی اس میں شامل ہیں۔ میرے نزدیک اس کا نقصان یہ ہے کہ مریض اپنی میڈیکل ہسٹری میں استعمال کردہ دواوں اور ان کی مقدار دے ہمیشہ ناواقف رہتے ہیں۔ وہ اگلے معالج کو یہ نہیں بتا سکتے کہ وہ ان کے پاس آنے سے پہلے کون سی دوا استعمال کر رہے تھے۔
سجادخالد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سجادخالد کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (19-08-09), shafresha (19-08-09), منتظمین (20-08-09)
پرانا 19-08-09, 08:34 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سجاد بھائی السلام علیکم! عرض ہے کہ تمام حکما اور ڈاکٹر ایسا نہیں کرتے۔ خاص کر ہومیو پیتھک کے اچھے ڈاکٹر باقائدہ مریضوں کا مکمل ریکارڈ کمپیوٹر پر رکھتے ہیں اس کے لئے مخصوص سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں۔ اچھے ہومیو پیتھک کے ڈاکٹر نسخہ بھی بتاتے ہیں اور اس کی خوراک بھی۔ لیکن زیادہ تر ڈاکٹر (ملک شوگر( ایک مرکب ہے جس سے ہومیو پیتھک کی گولیاں تیار ہوتی ہیں ان گولیوں پر دوا کی مقررہ مقدار قطروں کی شکل میں ڈالتے ہیں جبکہ کچھ ڈاکٹر اصل دوا ہی مریض کو دی دیتے ہیں اور اس کی خوراک بھی وضع کر دیتے ہیں۔ ہومیو پیتھک میں ایک چیز جو سب سے اہم ہے کہ ایک دوائی اگر کسی کو فائدہ کر رہی ہے تو ضروری نہیں ہے کہ اس مرض میں مبتلا دوسرے مریض کو بھی فائدہ پہنچائے۔ بلکہ بعض اوقات نقصان بھی پہنچا دیتی ہے۔ ہومیو پیتھک دوا مرض کی تشخیص کے ساتھ مریض کی جسمانی ساخت عمر اور کچھ علامتوں سے وضح کر کے دی جاتی ہے۔ ظاہر ہے کہ ہر انسان کا جسمانی نظام کے اندر کچھ تبدیلیاں ہوتی ہے۔ جیسا کہ بلڈ گروپ ہو گیا، کسی کی جلد آئلی ہوتی ہے تو کیسی کی خشک۔ اس لحاظ سے ہر انسان کے لیئے دوائی مختلف ہوتی ہے۔ بیرون ممالک میں ہومیوپیتھک کی ڈگری لینے کےلئے ڈاکٹر کا MBBS ہونا لازمی ہے۔ ہومیو پیتک کی دوائی اتنی ذود اثرہوتی ہے کہ اگر صحیح تشخیص کے ساتھ اور مریض کے مطابق سی جائے تو فوری اثر کرتی ہے۔ جو ڈاکٹر بغیر کسی خاص تشخیص کے ایک ہی دوائی مختلف مریضوں کو دیتے ہیں ظاہر ہے اس کا اثر بھی ایسا ہی ہو گا۔
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-08-09, 04:12 AM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طب یونانی آپ کو کیا بتائے کہ اس نے جو دوائی آپ کو دی ھے وہ آپ کو کیا بتائے گا کہ اس نے کون کونسی جڑی بوٹی استعمال کی ھے
2 روپے میں اس نے ایک دن کو خوراک دینی ھے آپ کو اور اس کا فائدہ ھے نقصان نہیں ، اس کی ایک شرط ھے کہ حکیم فاضل ہونا چاہئے ۔

ہومیوپیتھک، اس میڈیسن میں زیادہ تر الکحل ہوتی۔ آپ کو کس نے کہا کہ وہ دوائی کا نہیں بتاتے۔
اس میں پوری شیشی دیتے ہیں ڈاکٹر اور اس شیشی میں جو گولیاں ہوتی ہیں وہ الکحل میں ڈوبی ہوتی ہیں۔ اور اس شیشی پر دوائی کا نام بھی لکھا ہوتا ھے۔

انگلش میڈیسن ، ایم بی بی ایس ڈاکٹر سے جب دوائی لو گے تو وہ بھی نہیں بتاتا کہ وہ جو آپ کو خوراک دے رہا ھے اس کا نام کیا ھے۔
کچھ پیٹنت دوائیاں جو آپ اپنی خوشی سے لکھواتے ہیں وہ آپ بازار سے خریدتے ہیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ وہ کیا ھے

ایم بی بی ایس ڈاکٹر جب مریض کو دوائی دیتا ھے تو بہت کم ویلیو کی ہوتی ھے 5ایم جی سے 25 ایم جی تک سے شروع کرتے ہیں ۔ اور اس سے سائڈ افیکٹ کم ہوتے ہیں اور بندہ آرام سے ٹھیک ہوتا ھے

اور کچھ لوگ فارمیسی سے یا ڈی ایم پی ایچ ڈاکٹر سے دوائی لیتے ہیں تو وہ 5 ٹائپ کی ٹیبلٹس ویلو 500 ایم جی ، کی دے دیتے ہیں اور ایک ہی خوراک سے بندہ ٹھیک ہو جاتا ھے اور وہ کہتے ہیں ڈاکٹر پیسے کماتے ہیں جلدی ٹھیک نہیں کرتے ۔
اب جو بندہ 500 ایم جی سے ٹھیک ہوتا ھے تو وہ پھر کم سے ٹھیک نہیں ہو گا اور اسی طرح ایک ہی نام کی 500 کی دو گولیاں بھی کھانی پڑتی ہیں
یہ انٹی بائیوٹک کیمسٹری کیمیکل سے بنتی ہیں اور اسی طرح انسان جلدی دوسری بڑی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں

کسی بندے کو معدے میں پتھری ھے تو میڈیکل سائنس میں اس کا علاج آپریشن ھے

مگر ہومیوپیتھک اور طب یونانی میں ایسی دوائیاں ہیں کہ جو اس پتھری کو ربڑ بنا کے پشاب کے راستے سے خارج کر دیتی ہیں۔ اسی طرح ہو بھی بہت بیماریاں ہیں جو میڈیکل سائنس میں نا ممکن ہیں۔ اور طب یونانی میں ان کا علاج ھے۔
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-08-09, 01:07 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 4
کمائي: 70
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

برادرِعزیز، آپ یہاں ہومیوبیتھی کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔ میں نے اکثریت کی طرز عمل کی نشاندہی کی ہے کہ نسخہ چھپاتے ہیں۔ اس میں اول تو سب شامل ہیں مگر ہومیو پیتھی اور حکمت والے زیادہ تر یہی کرتے ہیں۔ جہاں تک ہومیو پیتھی کے زود اثر ہونے کی بات ہے تو وہ موزوع نہ تھی۔ اگرچہ آپ کی بات سے ایک مسئلہ تو حل ہوا کہ ہومیوپیتھی سے نقصان بھی ہو سکتا ہے اگر غلط دوا دے دی جاءے۔ یہ بات جہلاء میں مشہور ہے کہ حکمت اور ہومیوپیتھی کی ادویاء اگر فائدہ نہ پہنچائیں تو نقصان ہرگز نہیں کرتیں۔ آپ سے استدعا ہے کہ اس فورم کے ذریعے لوگوں کو ان معالجین کا پتا بتائیں جو نسخہ دیتے ہیں۔
سجادخالد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-08-09, 02:50 PM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم ممبران
میری نظر آج ہی اس دھاگے پر پڑی ہے۔۔۔
خوشی ہوئی کہ میری ایک فیلڈ سے متعلقہ موضوع پر گفتگو ہو رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں انشا ء اللہ کل اس موضوع میں شامل ہونے کی کوشش کروں گا۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-08-09, 03:21 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سجادخالد مراسلہ دیکھیں
برادرِعزیز، آپ یہاں ہومیوبیتھی کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔
جناب فارمز میں جب کوئی دھاگہ بنایا جاتا ھے تو کوئی بھی اس پر اپنی اپینین دے سکتا ھے اس کیں کوئی ممانعت نہیں ھے

رہی بات مقدمہ لڑنے کی تو دھاگہ تو آپ نے ہی لگا کے ایف آئی آر درج کروائی ھے تو آپ ہی بہتر جانتے ہیں کہ یہ مقدمہ کس نوعیت کا ھے۔ لگتا ھے آپ ابھی تک ہومیوپیتھک کے زیر علاج ہیں
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-09, 10:09 AM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم ممبران
میری نظر آج ہی اس دھاگے پر پڑی ہے۔۔۔
خوشی ہوئی کہ میری ایک فیلڈ سے متعلقہ موضوع پر گفتگو ہو رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کچھ باتیں درست بیان کی گئی ہیں اور کچھ میں مبالغہ آمیزی سے کام لیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
میں اس موضوع پر کافی کچھ لکھ چکا ہوں ۔۔۔ مختلف فورم پر۔۔ تاہم جونکہ اس فورم پر میں ایک مختلف انداز اپنا وقت گذارنا چاہ رہا تھا لہذا یہاں میں نے ایسا کوئی دھا گہ نہیں بنایا۔۔۔جو ہومیو پیتھی سے متعلقہ ہو۔ ہاں یہ الگ بات کچھ ممبران نے مجھ سے جب بھی ذاتی پیغام کے ذریعے مشورہ مانگا میں نے دیا۔۔
بہر حال اب بات چھڑی ہوئی ہے۔ تو میں ضرور اس میں شامل ہونا چاہوں گا۔۔
ہومیو پیتھی واحد شعبہ طب ہے جو با قاعدہ ، منظم اور پائیدار فلاسفی کی بنیا د پر وجود میں آیا۔
سب سے دلچسپ بات یہ کہ اس شعبہ طب کا بانی ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر تھا جو اپنے شعبے سے مطمئن نہ تھا اور انسانیت کی فلاح کیلئے پائیدار طریقہ طب کا حامی تھا۔

سب سے پہلے تو میں اس دھا گے میں پوچھی گئی با ت کا جواب دیتا ہوں۔
جی ہاں ۔۔۔ بہت سے حکیم اور ڈاکٹر مریض کو نسخہ لکھ کر نہیں دیتے۔۔
اس کی کچھ ممکنہ وجوہا ت درج ذیل ہیں
- مریض کہیں ان دوائیوں کو۔۔ بغیر مشورہ کیے استعمال کرنا شروع نہ کردے۔۔ یا دوسروں کو نہ دینا شروع کردے ۔۔ کیوں کہ ہمارے ہاں یہ بات عام ہے۔۔ ایک مریض اگر کسی دوائی سے ٹھیک ہوجا تا ہے تو وہ ہر ایسے مریض کو اسکے استعمال کا مشورہ دینا فرض سمجھتا ہے۔ جو اس مرض یا ملتی جلتی مرض کا ہو۔
- ہومیو پیتھی میں بعض اوقات ہم ایک دوائی کی صر ف ایک خوراک دے کر اسکے اثرات کا جا ئزہ لیتے ہیں تا ہم مریض کے اطمینا ن کی خاطر اسے سادہ گولیاں دی جا تی ہیں جو وہ روٹین میں لیتا رہتا ہے۔ ۔۔ ۔۔۔۔ ایسے مریض کو دوائی لکھ کر نہیں دی جا سکتی مبادا وہ کسی وجہ سے اگر ڈاکٹر سے رابطہ نہ کرسکے تو کہیں خو د سے وہ دوائی لینا نہ شروع کر دے۔ ۔۔۔ کچھ دوائیا ں زیادہ مقدار یا زیادہ دہرائی سے بہت خطر ناک نتا ئج دے سکتی ہے۔ ۔۔۔ لہذا مریض کی بھلائی کی خاطر دوائی لکھ کر نہیں دی جاتی
۔۔ کچھ ڈاکٹر اپنے نسخوں کو عام نہیں کرنا چا ہتے۔ یا یوں کہیے کہ وہ اپنے علم اور تحقیق کو اپنی ذات تک محدود رکھنا چا ہتے ہیں۔ تا کہ مریض صر ف ان کے پاس آئے۔
یہ غلط سوچ ہے۔ اور عموما حکماء ز میں پا ئی جا تی ہے۔ انتہائی معذرت کیساتھ۔ کیونکہ بہت سارے حکماء اپنے نسخے اپنی اولاد کو ہی دیتے ہیں۔ بعص ہومیو اور ایلو ڈاکٹر بھی ایسا کرتے ہیں جو بہر حال غلط ہے۔
-------------
اب سوال یہ کہ اگر لکھ کر نسخہ دیا جائے تو اس سے مریض کی کیا بھلا ئی ہو سکتی ہے۔؟
جی اس بارے میں مختلف طرز عمل دیکھنے میں آتا ہے۔
بہت کم ڈاکٹر یا حکیم دوسرے ڈاکٹر یا حکیم کی دی گئی دوائی کو درست قرار دیتے ہیں۔ اکثریت سانقہ ڈاکٹر یا حکیم کو اہلیت پر ناروا تبصرہ کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔ اور یہ بات طب کے پیشے تک ہی محدود نہیں۔ ہمار ا عام زندگی میں عموما رویہ اسی طرح کا ہوتا ہے۔
یقینا سابقہ ہسٹری مریض کی مزید دوائی تجویز کرنے میں ممد و معاون ہوتی ہے۔ تاہم ہومیو پیتھی میں اگر آپ اچھے ڈاکٹر سے رابطہ کرتے ہیں تو وہ آپ کی زبانی بیان کردہ تفصیلات ، ہسٹری، جسمانی ساخت، گفتگو، مزاج وغیرہ کی مد د سے درست دوائی دے سکتا ہے ۔ اور اس میں لازم نہیں کہ وہ ہرصورت میں سا بقہ دی گئی دوائیوں کی تفصیل سے آگا ہ ہو- ہاں اگر ایساہو جائے تو بہتر ہو تا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آخر ڈاکٹر ، حکیم ایسا کیوں کرتے ہیں۔ انہیں دی گئی ادویات یا اس دوائی کے تجویز کرنے کی وجوہات کا ذکر کر نے میں کیا امر ما نع ہوتا ہے۔؟
کچھ وجوہات تو میں نے اوپر درج کر دی ہیں-
تا ہم ایک اہم نکتہ جس کا ذکر کر نا ضروری ہے ۔ وہ تعلیم کی کمی کا ہے۔
یہاں میرے کسی محترم نے تحر یر کیا ہے کہ ہومیوڈاکٹرز اور حکیم جاہل ہوتے ہیں ( سوری اوپر جو الفا ظ لکھے گئے ہیں میں ان کا مفہوم دے رہا ہوں۔ صحیح فقرہ ابھی ذہن میں نہیں آرہا۔
میں خود بھی چونکہ ہومیوپیتھی کا ادنی سا طالب علم ہوں تو اصولی طور مجھے اس بات پر غصہ آنا چا ہے مگر غصہ نہیں کر رہا ۔ کیوں کہ میں یہ جانتا ہوں ۔ کہ ہمارے ہاں حکمت اورہومیو پیتھی کو دوسرے درجے کی طب جا نا جا تا ہے اور عموما میٹر ک پاس لوگ ہی اس پیشے سے وابستہ ہیں۔ لہذا تعلیم کی کمی کی وجہ سے اکثر غلط رویے اپنا لیے جا تے ہیں ۔ اور صر ف اپنے والد وغیرہ سے یا کسی رشتہ دار سے حا صل کر دہ نسخوں کو ہی " علم کل " سمجھا جا تا ہے اور جنہیں بہت فخر سے خاندانی نسخے کہ کر مریضوں کی توجہ حا صل کی جا تی ہے۔ یہ رویہ درست نہیں۔ اور علم کی کمی کا غماز ہے۔
جدید علم کسی ایک شعبہ طب کی میراث نہیں۔ جد ید ٹیکنالوجی جو میڈیکل کے شعبے کو سہولت بہم پہچانے کیلئے ایجاد کی گئی ہے۔ وہ کسی ایک شعبے کیلئے نہیں ہے ۔ بلکہ تما م شعبہ ہائے طب اس سے فا ئدہ اٹھا سکتے ہیں۔
بد قسمتی سے اور ایلوپیتھی ڈاکٹرز اور ان سے متعلقہ ادارے اس جدید ٹیکنالوجی کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھتے ہیں اور حکماء اور ہومیوڈاکٹرز کو اس سے دور رکھا جا تا ہے۔ حالانکہ دنیا بھر میں سب لوگ ان کو استعمال کرتے ہیں ۔ ہاں اسکی رائج تعلیم حا صل کرنا ضروری ہے۔
ہمارے ہاں چونکہ ہومیو پیتھی کو ڈرگ مافیا اپنے لیے بہت بڑا خطرہ سمجھتی ہے لہذا اس شعبے کو ذلیل کرنے میں دامے ، درمے ۔ سخنے ہر قدم اٹھا یا جا تا ہے۔میں تفصیل میں نہیں جا وں گا۔
ہومیوپیتھی بہت سستا طریقہ طب ہے۔ اور عارضی سکون یا افاقہ دینے کے بجا ئے مکمل بحا لئ صحت پر یقین رکھتا ہے۔
ہمیں ضرورت صرف ہومیو پیتھی کے تعلیمی نظام کو بہتر کرنے کی ہے۔ اس کیلئے الحمد للہ بہت کا م ہو رہا ہے۔اور
خصوصی طور پر اس کے ڈپلومہ کے معیار کو بہتر کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ ( اس سلسلے میں امریکہ کی ایک معروف تنظیم " ہومیوپیتھی ورلڈ کمیونٹی" کی ویب سا ئٹ پر آپ میر ے بلاگ کا مطا لعہ کرسکتے ہیں وہاں میں نے اس سلسلے میں ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی ذکر کیا ہے۔ (

معاشرے کی" کریم" ایلوپیتھی کی طرف راغب ہوتی ہے۔ تمام اچھے طالب علم ایلوپیتھک ڈاکٹر بننا چا ہتے ہیں کیوں کہ وہاں ان کو مستقببل میں سٹیٹس اور " دولت" ملنے کا لا لچ ہو تا ہے۔ " دکھی انسا نیت " کی خدمت کا نعرہ تو سب لوگ لگا تے ہیں۔ مگر چند ہی اس پر کار بند ہوتے ہیں۔
ہومیوپیتھی کی طرف اور حکمت کی طرف بریلینٹ طلباء بہت کم آتے ہیں۔لہذا جو کھیپ با ہر نکلتی ہے۔ انکی اکثریت اس شعبے کی باریکیوں میں تحقیق کرنے کے بجائے محض نسخوں اور شارٹ کٹ کمبی نیشن سے کا م چلاتی ہے۔ یوں یہ پیشہ
مزید بدنا م ہوتا ہے۔ اور لوگ سب ہومیوڈاکٹرز اور حکیموں کو " جا ہل " کہنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔
جہاں ہمیں حکمت اور ہومیوپیتھی کے شعبوں کے معیا ر تعلیم کو بلند کرنے کی ضرورت ہے وہیں ہمیں ایک مخصوص ما فیا کے پروپیگنڈا کے زیر اثر عام لوگوں کے رویے میں بھی تبدیلی لا نے کی ضرورت ہے۔
ہومیوپیتھی اور حکمت صدیوں سے رائج شعبہ ہا ئے طب ہیں ۔ اور حکومتوں اور عوام کی نا قدری کا شکا ر ہیں۔ ہمیں مل جل کر اس کیلئے کا م کر نا ہے۔
کیا ہومیوپیتھی اور حکمت کا یہ کمال نہیں کہ صدیاں گذرنے کے باوجود انکی ایک میڈیسن بھی 'بین" نہیں ہوئی جبکہ ہرسال سینکڑوں انگریزی ادویات مضر اثرات کی بنا پر " بین" ہوتی ہیں ۔ ۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
comments, فورم, فارم, ہسٹری, کمپیوٹر, لوگ, نظر, مکمل, میراث, آج, اللہ, انگلش, انسان, انشا, امریکہ, بہترین, بھائی, تعلیم, جلد, جاہل, حل, حال, سافٹ, علاج, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 06:22 AM
نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) افتخاراحمد کتاب گھر 19 09-05-10 02:09 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 10:24 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger