واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


ہوائی چپل پاؤں میں درد کا باعث

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-08, 03:14 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow ہوائی چپل پاؤں میں درد کا باعث

ہوائی چپل پاؤں میں درد کا باعث

ہوائی چپل پاؤں میں درد کا باعث
الباما مین آؤبرن یونیورسٹی کے ریسرچرز نے دو پنوں والی چپل جسکے درمیان انگوٹھا اور بیچ کی انگلی کو پھنسایا جاتا ہے کا چپل کو پہن کر چلنے کے دوران جسم کے مختلف اعضا پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لیا تھا جس میں دیکھاگیا کہ زیادہ دیر تک ایسی ہوائی چپلیں جن لوگوں نے پہنی تھیں ان کے پاؤں ، ٹخنوں اور ٹانگوں میں شیدید درد کی شکایت پیدا ہو گئی ہے۔ انڈیا ناپولس میں امریکن کالج آف اسپورٹس میڈیسن کے سالانہ اجلاس میں جسٹن شرویر نے بتایا کہ ہم نے اس تحقیق میں یہ دیکھا کہ جو لوگ (Flip Flop) چپل پہن کر چلتے ہیں وہ اپنے چلنے کا انداز تبدیل کرنے پر مجبور ہو اجتے ہین جس کے نتیجے میں نہ صرف پاؤں میں بلکہ کولہے اور کمر میں درد کی شکایتیں سامنے آتی ہیں۔ اس جائزے کیلئے ریسرچز نے کالج جانے والے 39 مرد اور خواتین کی خدمات حاصل کی تھیں او ان سے ہوائی چپلیں یا کھلاڑیوں والے جوتے پہننے کےلیے کہا گیا تھا۔ تحقیق کے بعد دیکھا گیا کہ چپل پہننے والے افراد چھوٹے چھوٹے قدم آتھا رہے تھے اور چپل کے تلوے زمین سے کم عمودی قوت کے ساتھ ٹکرا رہے تھے۔ تاہم جب یہ لوگ ایتھلینک شوز میں اس چلے تو ان کے قدموں کے درمیان فاصلہ بھی زیادہ تھا اور وہ زیادہ قوت کے ساتھ زمین پر جوتے رکھ رہے تھے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, flip, ہوائی چپل درد, کمر, کالج, قدم, خواتین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger