واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس سی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-08, 03:09 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس سی

کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس سی

کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس سی

جرمنی کی یونیورسٹی آف ریجنس برگ نے کہا ہے کہ ایسا ٹوتھ برش جو دو لوگ استعمال کرتے ہوں اس سے ہیپاٹائٹس سی جیسا موذی مرض لاحق ہونے کا خطرہ ہے۔ ریسرچرز کا کہنا ہے کہ یہ بیماری گھر مین ایک دوسرے کا برش استعمال کرنے سے بھی ہو سکتی ہے اس لیے اس سے بھی گریز کرنا چاہیے۔ جناح ہسپتال کے مشہور ڈینٹل سرجری کے سربراہ ڈاکٹر خالد محمود بٹ نے اتوار کے روز بتایا کہ جرمنی ریسرچ کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک دوسرے کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سے ہیپاٹائٹس سی کے خطرات بہت حد تک بڑھ جاتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کئی لوگوں کے مطابق گھر میں کسی کو ایسی کوئی بیماری نہیں اس لیے ایک دوسرے کا ٹوتھ برش استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے انہوں نے لوگوں کو ہدایت کی کہ وہ کسی کے زیر استعمال برش کو استعمال کرنے سے گریز کریں جبکہ گھر کے بڑے افراد اور بچے ایک دوسرے کے ٹوتھ برش کو استعمال میں نہ لائیں۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ٹوتھ برش ہیپاٹائٹس c, لوگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہیپاٹائیٹس سی وائرس تیار محمدعدنان شعبہ طب 2 04-09-11 03:36 AM
ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی سیپ شعبہ طب 2 18-01-11 10:32 AM
ہیپاٹائٹس سی سیپ شعبہ طب 3 17-01-11 02:20 AM
سی آئی اے دہشت گردی اور ڈرگ کا استعمال گلاب خان اپکے کالم 4 26-11-10 08:09 AM
سی ڈی سے اسکریچ مٹائیں اور وہ بھی ٹوتھ پیسٹ کے ساتھ عرفان حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 11 02-03-10 05:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger