واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


ویت نام میں ایک عورت برڈ فلو سے ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-07, 05:56 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,795
شکریہ: 8,639
2,598 مراسلہ میں 6,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ویت نام میں ایک عورت برڈ فلو سے ہلاک

ویت نام میں ایک عورت برڈ فلو سے ہلاک

ویت نام کے ہسپتال کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ ایک حاملہ عورت برڈ فلو سے ہلاک ہو گئی۔

عہدے داروں نے منگل کے روز تصدیق کی کہ شمالی صوبے ہا طے سے تعلق رکھنے والی22 سالہ عورت نے ہفتے کے روز ہنوئی کے ایک ہسپتال میں دم توڑا ۔

عہدے داروں نے کہا ہے کہ نتائج سے تصدیق ہوئی کہ عورت H5N1 وائرس سے متاثر تھی ۔

عالمی ادارہ برائے صحت کا کہنا ہے کہ ویت نام میں 2003ءسے اب تک 95 دوسرے لوگ برڈ فلو وائرس سے متاثرہو ئے ہیں ، جن میں سے 42 ہلاک ہو گئے ہیں۔

عالمی ادارہ برائے صحت کا کہنا ہے کہ انسانی انفیکشن کی سب سے بڑی وجہ مردہ یا بیمار مرغیوں سے قریبی واسطہ ہے۔

کچھ عرصہ قبل ویت نام میں برڈ فلو کےانفیکشن اور اموات کی شرح دنیا بھر میں سب سے زیادہ تھی لیکن حکومت نے بڑے پیمانے پر ٹیکوں کی مہم ، لاکھوں مرغیوں کی تلفی اور عوامی آگہی کی مہم کے ذریعے ان وبا پر قابو پایا ۔ ان کوششوں کے باوجود یہ وائرس اس سال پھربھر پور طریقے سے لوٹ آیا ہے اور اس نے ملک بھر کے مرغی خانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 10:41 AM   #2
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بڑے افسوس کی بات ہے اللہ ہمارے ملک کو اس بیماری سے امان میں رکھے ( آمین)
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
وائرس, لوگ, اللہ, عورت, صوبے, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا: مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی، کویت: فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں 30 زخمی گلاب خان خبریں 0 20-02-11 06:34 AM
اختلاف رویت ہلال فرحان دانش عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 0 09-09-10 11:33 PM
ایک مرد دو عورتیں ،ثمینہ خاور کی بات کویت نے سن لی جاویداسد خبریں 6 26-08-10 07:12 AM
رویت کمیٹی اجلاس، محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم ہفتہ کو ہو گی: عدنان دانی خبریں 0 18-12-09 12:48 AM
::: سعودی عرب ،کویت اور متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی ::: ابو کاشان خبریں 1 27-11-09 01:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger