| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | ahadar002 (18-01-11), Miss Khan (29-12-11), پاکستانی (31-07-10), نورالدین (31-07-10), محمدمبشرعلی (02-08-10), مرزا عامر (02-08-10), ام حازم (18-01-11), عمرصابر (08-08-10), عبداللہ آدم (18-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
گوند کونسی؟
ایلفی والی؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
یہ واقعی سنجیدہ سوال ہے
کہ گوند کون سی جو اسٹیشنری میں استعمال ہوتی ہے یا وہ جو درخت سے نکلتی ہے ۔۔ شوگر کے مریضوں کے لیے یہ یا اس سے ملتا جلتا نسخے کے بارے میں میں نے بھی سنا تھا کچھ عرصہ پہلے اس کو آزمانے والے صاحب سے میں خود ملا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ مہنگے مہنگے علاج کروانے سے بھی وہ فائدہ نہيں ہوا جو ان کے نسخے سے ہوا شاید یہی وہ نسخہ تھا کیوں کہ اتنا تو یا د ہے اس کے اجزائے ترکیبی میں جو بھی شامل تھا ۔ باقی اللہ جانتا ہے
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,923
شکریہ: 8,883
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں بھائی نسخہ واضح ہونا ضروری ہے۔۔۔۔ ورنہ کہیں وہ بھینس والا قصہ نہ ہو جائے کہ پتہ ہی نہ ہو کہ پھونک کس نےمارنی تھی۔۔۔ بھینس نے یا مالک نے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اللہ سبحان تعالی سب کو ہر بیماری سے بچائے، یہ میٹیریل پنساری کی دکان سے اگر لیا جائے تو اور بھی سستا پڑتا ھے، اور جب کوئی ایسی دوائی کا نہ پتہ چلے تو اس میں پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں یہ میٹیریل کسی کاغذ پر لکھ کر پنساری کو دے دیں وہ آپ کو یہ سب میٹیریل لفافوں میں ڈال کے دے دے گا۔ جو گوند لکھی گئی ھے اس پر ایک گوند جس کا نام مجھے بھی یاد ھے اسے "کتیرا گوند" کہتے ہیں۔ جو کہ بہت ٹھنڈی ہوتی ھے۔ ویسے تو شوگر کو کنٹرول کرنے کے اور بھی بہت سے نسخے ہیں مگر شوگر کو ختم نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس کا تعلق "لبلبہ" سے ھے جو جسم میں موجود شکر کو کنٹرول کرتا ھے، اب یہ نسخہ سعودی عرب سے آیا ھے تو پھر کسی بھی شوگر والے کو اسے آزما کر تصدیق کرنی چاہئے تاکہ دوسرے بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ گوند جیسا کہ کنعان بھإی نے بتایا کتیرا گوند ہی ہے
اور مفید ترین بات یہی ہے کہ اآُ پنساری کی دکان پہنچ جإیںتمام اجزا وہ خود اآپ کو نسخہ دیکھ کر فراہم کردے گا بٹن دباکے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | bossrashid (21-12-10), کنعان (02-08-10), نورالدین (02-08-10), مرزا عامر (12-09-10), ام حازم (18-01-11), عبداللہ آدم (12-08-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جو لنک آپ نے پیش کیا ھے وہ واقعہ ہی بھلائی کے لئے ہی ھے مگر وہاں پر تو پہلے ہی اس فارمولہ پر کچھ سوالیہ مارکس لگا دئے گئے ہیں لیکن یہ کہنا بھی غلط نہیں کہ جس کو ہو گی وہ ہر فارمولہ آنکھیں بند کر کے آزماتا ھے کہ شائد اسی سے افاقہ ہو جائے۔ لبلبہ کی ریٹنگ اب ٹھیک سے یاد نہیں شائد 5 سے 9 تک ہوتی ھے جو 3 سے 5 تک پوری کرتا ھے اور 11 سے 9 تک اسے پورا کرتا ھے۔ علاج کوئی بھی نہیں میری دادی جان نے 94 سال کی عمر میں کچھ عرصہ پہلے انتقال فرمایا ھے، تقریباً آخری دس شوگر میں ہی زندگی گزاری کبھی بھی میٹھے سے پرہیز نہیں کیا تھا اور نہ ہی کوئی دوائی، اور نہ ہی شوگر انتقال کی وجہ بنی۔ شوگر والے مریضوں کو یہ احتیاط کرنی چاہئے کہ انجکشن لگاوانے کی نوبت نہ آئے جب انجیکشن لگوا لیا تو پھر اس کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,143
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,250 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی صاحب ضروری نہیں کہ یہ کتیرا گوند ہو۔ یہ گوند ببول بھیہو سکتا ھے اور میری رائے میں اسے گوند ببول ھی ھونا چائیے کہ یہ معدہ کے لیئے بہت فائدہ مند ھے- گوند کتیرا بہت ٹھندی ہوتی ھے ۔ اور اس کی قیمت ایک سال پہلے تھی 35 روپے کی 50گرام۔ جبکہ گوند ببول کی قیمت تھی 15 روپے 50 گرام-
شوگر ایک ایسا مرض ھے جسکا علاج ابھی تک دریافت نہیں ھو سکا- نسخہ جات کے استعمال سے کنٹرول تو ھو سکتی ہے لیکن ختم نہیں ھو سکتی-
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے اٰل عمران 160 |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 7
کمائي: 215
شکریہ: 21
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے شوگر ھے میں میاں شاھد والا نسخھ ٹرای کرتا ھوں اگر افا قھ ھوا تو سب کو بتا و گا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے bossrashid کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جناب ڈاکٹری دوائی نا چھوڑئے گا آخر وہ بھی خدا کی بنائی ہوئی چیزوں سے بنتی ہے۔ بصورت دیگر آپ کو بلڈپریشر اور شوگر کا اکٹھا اٹیک آنے پر لقوا یا فالج بھی ہوسکتا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
Last edited by فیصل ناصر; 22-12-10 at 08:31 PM. |
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | ام حازم (18-01-11) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
شوگر ایک موذی بیماری ہے جسکا ابھی تک کوئی علاج نہیں۔ یہ بیماری وراثتی ہے اور والد سے اولد میں سرایت کرتی ہے۔ وائٹ شوگر جسے ہم چینی کہتے ہیں اس بیمارے کے جراثیموں کو بڑھانے میں بہت مدد دیتے ہیں۔
اس بیماری میں انسان کا لبلبہ جو کہ انسولین پیدا کرتاہے پہلے بیمار ہوتا ہے اور انسولین کی پیدا کرنا کم کردیتا ہے اور آہستہ آہستہ یہ مکمل انسولین پیدا کرنا ختم کردیتا ہے۔ انسولین کا ٹیکہ شوگر کے مریض کو استعمال آخری وقت میں کرنا پڑتا ہے۔ ضروری نہیں کہ جب مریض انسولین کا استعمال شروع کردے سمجھا جائے کہ یہ اب نہیں بچ سکتا کیونکہ بہت سے چھوٹے بچوں میں یہ پیدائشی بیماری ہوتی ہے اور وہ کم عمری سے ہی انسولین کا استعمال کرتے ہیں اور اپنی عمر پاتے ہیں شوگر کے مریض کا زخم جلد مندمل نہیں ہوتا۔ لیکن اگر آپ کو شوگر ہے اور آپ کا زخم عام ٹھیک ہونے میں عام انسان جتنا ہی وقت لیتا ہے تو اسکا مطلب ہے آپکا لبلبہ بہت اچھی تو نہیں لیکن اچھی حالت میں ہے اور اگر ادوایات کے ساتھ ساتھ احتیاط بھی شروع کردیں تو کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔ پاکستان میں کچھ اپنے پیسوں سے ہی شہرت یافتہ نیم حکیم آپ کو 100% تندرست کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ جن کا کہنا ہے کہ وہ پہلے اپنی ادویات سے آپ کے لبلبہ کو آخری سٹیج پر لیجائیں گے اور اس کے بعد اپنی ادویات کو دوبارہ زندہ ہونے پر مجبور کریں گے اور وہ زندہ ہوگا۔۔۔ اس کام کے وہ اچھے خاصے پیسے وصول کرتے ہیں۔ گذشتہ برس پڑھنے میں آیا تھا کہ امریکہ میں ایک خاص قسم کے مینڈک کی کھال کا استعمال شوگر کے مریضوں پر کیا گیا جن میں خوش کن نتائج کافی زیادہ تھے اور اس پر مزیدتحقیق جاری ہے۔ اورمیرا خیال ہے امریکہ میں شوگر کے مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ اسلام آباد میں ایک شریف و نفس بزرگ حکیم ہیں جو اکثر پاکستان ٹیلی ویژن پر آتے ہیں انکا کہنا ہے کہ مریض اگر ورزش کو اہم معمولاتِ زندگی میں شامل کرلے تو دوائی کے بغیر ہی اس پر کنٹرول کیا جاسکتا ہے Last edited by عبدالقدوس; 22-12-10 at 07:26 AM. |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
بٹن دباکے آپ ٹرائی کریںاللہ پاک آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,471
کمائي: 19,581
شکریہ: 4,524
890 مراسلہ میں 2,286 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
برادران حکما کے مطابق جس نسخہ میں صرف گوند کا ذکر ہو تو وہ ببول کی گوند ہوتی ہے جسے ہم کیکر کی گوند کے نام سے جانتے ہیں۔ اور اس بات کی تصدیق پنساری حضرات اور آپ کے علاقے کے جید حکیم حضرات بھی کرسکتے ہیں۔ باقی عبدالقدوس بھائی کی بات بالکل صحیح ہے کہ شوگر سے مکمل چھٹکارا نہیں پایا جسکتا لیکن ہاں کنٹرول ضرور کیا جاسکتا ہے۔ شکریہ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, gif, medicine, گی, پہلے, پاس, واقعی, قصہ, نسخہ, مل, www, آپکو, اللہ, استعمال, بہترین, جلتا, جائے, خود, دوکان, روپے, سوال, شوگر, علاج, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|