|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
پاکستان نے ان عام پبلک عمارتوں کے اندر سگریٹ نوشی اور اس کی اشتہار بازی ممنوع کر دی ہے۔
اٹھارہ سال سے کم عمر شخص کو اور تعلیمی اداروں کے ارد گرد پچاس میٹر کے رقبے میں تمباکو والی اشیاء بیچنے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ سگریٹ نوشوں کو نئے قانون کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔ نئے قانون کا اطلاق سبھی عوامی جگہوں پر ہو گا لیکن اس کے زمرے میں کھلی جگہیں نہیں آئیں گی۔ پاکستانی اخبارات کے مطابق نئے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔ جرمانہ اور دوسری دفعہ خلاف ورزی کرنے والے کو ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔ تمباکو بیچنے والے اور اسکا اشتہار لگانے والے افراد اگر یہ جرم دہرائیں گے تو انہیں سزائے قید بھی سنائی جائی گی۔ صدر مشرف کی طرف سے جاری کیے گئے قانون کے مطابق عام جگہوں اور عوام کے سفر کرنے والی گاڑیوں میں تمباکو نوشی ممنوع قرار دی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق ریستورانوں، سینما گھروں، ہوٹلوں کی راہداریوں، کھیلوں کے اسٹیڈیم، ہسپتال اور دوسری عوامی جگہوں پر ہوتا ہے۔ پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ نیا قانون اس وقت ہی لاگو ہو جائے گا جب یہ سرکاری گیزیٹ میں چھپ جائے گا۔ حکام کے مطابق نیا قانون تمباکو نوشی نہ کرنے والوں کی صحت کی حفاظت کے لیئے تیارگیا ہے۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 555,070
شکریہ: 25,087
10,148 مراسلہ میں 37,607 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئیرنگ ہے عدنان بھائ ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, قید, اچھی, بھائ, جرم, خلاف, سفر, سال, شئیرنگ, شخص, عدنان, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ممتاز قادری کی نشاندہی پر پیمرا افسر اور ایلیٹ فورس کے3 کمانڈوز گرفتار | گلاب خان | خبریں | 14 | 09-01-11 01:34 AM |
| کیا ہی گریٹ پینٹر ہے | محمدخلیل | دلچسپ اور عجیب | 2 | 15-11-10 07:26 PM |
| انٹرنیٹ پر اردو ترویج کے لئے کوشاں اعجاز عبید صاحب کے لئے دعائے صحت کی اپیل | موجو | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 9 | 20-09-10 02:25 PM |
| انٹرنیٹ کی حفاظت کے لئے پیچ | عدنان دانی | کمپیوٹر سیکورٹی | 8 | 05-11-09 01:08 AM |
| فرض نماز میں امام مسجد کے پیچھے لیٹ شامل ہونے پر کیا کرنا چاہیے | مسٹر رائٹ | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 7 | 24-02-09 02:29 AM |