واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


سٹیرائڈ بچوں کے لیے بھی اچھے نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-07, 06:20 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,789
شکریہ: 8,639
2,598 مراسلہ میں 6,419 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سٹیرائڈ بچوں کے لیے بھی اچھے نہیں

سٹیرائڈ بچوں کے لیے بھی اچھے نہیں

[img width=203 height=152]http://www.bbc.co.uk/worldservice/images/2004/04/20040417132347steroidsa.jpg[/img]
محقققین کے مطابق سٹرائڈ قبل اذ وقت ولادت پانے والے بچوں کی دماغی صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ نوزائیدہ بچوں میں عمل تنفس سے منسلک بیماریوں کے علاج میں استعمال کیے جانے والے سٹرائڈ بچوں کی دماغی طاقت کو متاثر کرتے ہیں۔

تحقیق میں کہا گیا ہےکہ پھیپڑوں کی بیماری کے علاج میں اگر بچوں کو سٹیرائڈ دیے بھی جائیں تو ان کی مقدار کا متوازن ہونا ضروری ہے۔

اس سلسلے میں نئی تحقیق برٹش سائکلوجیکل سوسائٹی کی سالانہ میٹنگ کے دوران پیش کی گئی۔

تازہ ریسرچ ستتر بچوں پر کی گئی ہے جن میں سے 66 کو سٹیرائڈ دیے گئے تھے اور 25 کو نہیں ، اور اندازہ یہ ہوا کہ جن بچوں کو سٹیرائڈ نہیں دیے گئے تھے ان کی ذہنی کارکردگی ذیادہ بہتر رہی ہے۔

تحقیق میں یہ تسلیم کیا گیا ہے کہ سٹیرائڈ بچوں میں عمل تنفس کی بیماری کے علاج میں کارآمد ضرور ثابت ہوتے ہیں مگر اس کی عادت بچوں کو نہیں ڈالی جانی چاہیے۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (15-10-10), مرزا عامر (15-10-10)
پرانا 07-08-07, 07:16 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سٹیرائڈ بچوں کے لیے بھی اچھے نہیں

یہ تو وہ سٹیرائیڈز ہیں جو کہ علاج کے طور پر دے جاتے ہین اور دینے والے ڈاکٹرز کافی سارے ٹیسٹ کرنے کے بعد ہی دیتے ہوں گے لیکن ان نوجوانوں کا کیا کیا جائے جو باڈی بلڈنگ کے نام پر ایسے سٹیرائیڈز مہنگے داموں خرید کر بڑے شوق سے کھا رہے ہیں۔ کوئی تو ان کی راہنمائی کرئے کہ طاقت کے نام پر وہ زہر پھانک رہے ہیں-
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (15-10-10), مرزا عامر (15-10-10), عروج (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 04:15 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قابلِ غور تحقیق ھے۔ ھماری جان تو ڈاکٹروں ھی کے رحم و کرم پر ھوئی۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (15-10-10), مرزا عامر (15-10-10)
جواب

Tags
height, images, کرم, ھے۔, ھماری, ڈاکٹروں, قابلِ, بچوں, تحقیق, جواب, جان, رحم, علاج, غور, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کنگز پارٹی ق لیگ کو ایوان صدر کے پولنگ اسٹیشن پربھی شکست عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 03:42 AM
8جنوری کو پولنگ اسٹیشن ویران رہیں گے،فراڈ الیکشن کا بائیکاٹ کیا جائیگا،اے پی ڈی ایم عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 12:46 PM
ق لیگ اور پیپلز پارٹی کی حمایت میں اسٹیبلشمنٹ دو دھڑوں میں تقسیم عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 03:55 PM
ق لیگ اور پیپلز پارٹی کی حمایت میں اسٹیبلشمنٹ دو دھڑوں میں تقسیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 09:37 AM
48پولنگ اسٹیشنوں پر فوج کوبھی تعینات کیا جائے گا‘ نگراں وزیر داخلہ عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 05:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger