واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


انسانی نشوونما کاغذائی افلاس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-07, 06:11 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,789
شکریہ: 8,638
2,598 مراسلہ میں 6,419 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default انسانی نشوونما کاغذائی افلاس

انسانی نشوونما کاغذائی افلاس

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہر تیسرے شخص کو مناسب مقدار میں غذائی اجزاً میسر نہیں ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس غذائی کمی سے لاکھوں افراد کی ذہنی اور جسمانی صلاحیتیں متاثر ہو رہی ہیں۔

یونیسیف نے شائع ہونے والی اپنی اس رپورٹ کے بعد صورتحال سے نمٹنے کے لئے فوری ایقدامات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے مطابق اس صورتحال پر قابو پانے کے لئے غربت میں کمی لانا ہوگی، بچوں کی اموات کی شرح کو کم کرنا ہوگا اور ماؤں کی صحت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

یہ سب تبھی ممکن ہوگا جب اچھے غذائی اجزاً میسر کرائے جائیں۔کیونکہ اگر ان غذائی اجزاً کی فراہمی وافر مقدار میں نہیں کرائی جا سکی تو لوگوں کی عقل و شعور کی صلاحیتیں بھی متاثر ہو سکتی ہیں۔

اگر ان اہم جزیات کی کمی اسی طرح برقرار رہتی ہے تو خدشہ ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد خون کی کمی اور اندھے پن کا شکار ہو جائے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عام طور پر استعمال کی جانے والی خوراک میں کوشش کر کے اہم اور ضروری اجزاً شامل کئے جانے چاہیں۔

اس کے علاوہ عالمی سطح پر حکومتوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اسہال،ملیریا، اور خسرہ جیسی بیماریوں کی روک تھام کے لئے موزوں اقدامات لیں۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 12:28 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انسانی نشوونما کاغذائی افلاس

محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ممکن, اقوام متحدہ, بچوں, جواب, خون, شخص, عقل, صورتحال, صلاحیتیں, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ڈومین نیم عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 66 09-01-09 07:30 PM
ایکچولی آپ ڈونٹ نو! فیصل ناصر گپ شپ 3 10-12-08 06:07 AM
انڈونیشیا: انسداد فحش نگاری قانون حنا خبریں 3 01-11-08 02:13 AM
بہت عرصے بعد سنچری اسکور کرنے سے سکون ملا ہے، سچن ٹنڈولکر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 10:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger